Live Updates

ایران کا مجوزہ معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز سے دستبرداری سے انکار

جمعہ 12 جون 2026 22:10

ایران کا مجوزہ معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز سے دستبرداری سے انکار
تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2026ء) امریکا سے مجوزہ معاہدے کے تحت ایران آبنائے ہرمز کے کنٹرول سے دستبردار نہیں ہوگا۔

(جاری ہے)

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایران نے مجوزہ معاہدے کے لیے آبنائے ہرمز سے ایرانی کنٹرول سے دستبرداری کا کوئی وعدہ نہیں کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران امریکہ کیساتھ معاہدے کے مسودہ کو حتمی شکل دیئے جانے کے مرحلے میں ہے۔

Live ایران امریکا کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات