کراچی، کیش وین سے 30کروڑ روپے ڈکیتی کا مقدمہ ایک دن بعد درج
اتوار 14 جون 2026 22:30
(جاری ہے)
متن کے مطابق ایک ملزم کیش وین کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ گیا جبکہ دیگر 3 ملزمان پچھلے کیبن میں داخل ہوگئے۔
ملزمان نے دونوں گارڈز کے ہاتھ باندھ دیے جبکہ کرو چیف واجد علی نے خود کیش وین کا پچھلا دروازہ بند کردیا۔ مقدمے کے مطابق ملزمان کیش وین کو ویگو گاڑی کے پیچھے چلاتے رہے۔ کچھ فاصلے پر پہنچنے کے بعد گارڈ واجد علی نے والٹ کی چابی ملزمان کے حوالے کردی، جس کے بعد ملزمان نے والٹ میں موجود 30 کروڑ روپے نکال کر اپنی ویگو گاڑی میں منتقل کرلیے۔ڈکیتی کے وقت کیش وین میں موجود سیکیورٹی گارڈ نیاز اور اختر حسین کے مطابق کچھ دیر بعد بندھے ہوئے ہاتھ کھول کر جب کیش وین کا دروازہ کھولا گیا تو وہاں نہ ویگو گاڑی موجود تھی اور نہ ہی کرو چیف واجد علی۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی مختلف پہلوں سے تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ مفرور کرو چیف واجد علی اور دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔مزید اہم خبریں
-
امریکا ایران کو مذاکرات کیلئے فیلڈمارشل پر بھروسہ تھا انہیں پتا تھا کہ یہ آدمی سیدھی اور سچی بات کرےگا
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
ہمارے لیے موت آسان ہوگئی، صومالیہ میں یرغمال پاکستانی کا نیا ویڈیو بیان
-
لاہور کے علاقے سندر میں افسوسناک واقعہ، کھلا مین ہول ایک اور معصوم زندگی نگل گیا
-
امن معاہدے کے بعد ایرانی کرنسی کی قدر ہزاروں روپے بڑھ گئی، 48 گھنٹے میں 60 ارب ریال کی فروخت
-
پاکستان: مشکلات کے باوجود گزشتہ سال بچوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں
-
امریکہ ایران مفاہمت: یو این کا امدادی راہداری کھولنے کا مطالبہ
-
وبائی امراض پر عالمی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے کا مطالبہ
-
یوکرین: کیئو پر روسی حملے میں شہری ہلاکتیں اور ثقافتی ورثہ کا نقصان
-
یو این چیف اظہار یکجہتی کے لیے گینگ وار سے متاثرہ ہیٹی کا دورہ کرینگے
-
غزہ: اسرائیلی ’پیلی لائین‘ کی توسیع، درجنوں فلسطینی خاندان بے گھر
-
پنجاب کے مجموعی قرضوں میں اضافہ، حجم 1760ارب روپے تک پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.