سلمان خان سے جڑے کیس پر مبنی فلم کالا ہرن کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا
یہ فلم اداکار کے خلاف چلنے والے کالا ہرن شکار کیس پر مبنی ہے اور اس میں سلمان خان کی شخصیت کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے
پیر 15 جون 2026 11:00
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ میں کبھی بھی ایسی کسی چیز کا حصہ نہیں بنوں گا جس میں سلمان خان کو نشانہ بنایا جا رہا ہو، وہ میرا قریبی دوست ہے اور اگر مجھے ذرا بھی اندازہ ہوتا کہ اصل میں کیا فلمایا جا رہا ہے تو میں اس پروجیکٹ پر کبھی دستخط نہ کرتا۔
اداکار نے بتایا کہ جب انہوں نے پہلی بار فلم کیلیے ہامی بھری تھی تو وہ اس کے اصل اسکرپٹ سے بالکل بے خبر تھے، بعد میں انہیں بتایا گیا کہ ایک الگ فلم کالا ہرن بنائی جا رہی ہے جس میں صرف وہی دکھایا جائے گا جو عدالت کے اندر سلمان خان کے کیس کے سلسلے میں ہوا تھا۔گووند نامدیو نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بتایا گیا تھا کہ فلم میں صرف ایک طویل عدالتی کارروائی ہے اور مجھے بس یہی کرنا ہے، یہ بھی یقین دہانی کروائی گئی تھی کہ ہماری طرف سے کہانی میں کوئی نئی چیز شامل نہیں کی جا رہی، ہمیں صرف وہی دکھانا تھا جو عدالتی ریکارڈ کا حصہ ہے، میں نے سوچا کہ اگر صرف وہی چیزیں دکھائی جا رہی ہیں جو آن ریکارڈ موجود ہیں تو اس میں کوئی برائی نہیں اسی لیے میں نے ہاں کہہ دیا۔انہوں نے واضح کیا کہ وہ بشنوئی گینگ کے ساتھ اپنا نام جوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔واضح رہے کہ یہ تمام صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب سلمان خان کی قانونی ٹیم نے فلم کالا ہرن کے میکرز کو ایک قانونی نوٹس بھیجا جس میں الزام لگایا گیا کہ یہ فلم اداکار کے خلاف چلنے والے کالا ہرن شکار کیس پر مبنی ہے اور اس میں سلمان خان کی شخصیت کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
خطے میں جنگ کے شعلے بجھانے اور امن کے قیام کیلئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شب وروز ایک کر دیئے
-
ہمارے اہلکار سے غلطی ہوئی، ہم غمگین ہیں ہم معذرت خواہ ہیں
-
فیلڈمارشل نے پاکستان کو دنیا کے ورلڈآرڈر میں لا کھڑا کیا، دنیا لیڈروں پر بھروسہ کرتی ہے گیڈروں پر نہیں
-
امریکی نائب صدر کا ایران پر پابندیوں میں نرمی، 300ارب ڈالرز کے فنڈز کی فراہمی کا عندیہ
-
لاہور میں رواں سال کے دوران 2383 موٹر سائیکلیں چوری
-
محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
-
ملک کی برآمدات میں کمی اور درآمدات میں مسلسل اضافہ ہونا جعلی حکمرانوں کی ناکام پالیسیوں کا واضح ثبوت ہے
-
محرم الحرام میں حکومت پنجاب کی طرف سے صوبہ بھر میں ایک ہی طرز پر ٹھنڈے پانی اور شربت کی سبیلیں لگائی جائیں
-
امریکا ایران معاہدہ، پاکستان اور ایران کا گیس پائپ لائن منصوبہ فعال ہونے کا امکان
-
ایران امریکہ جنگ بندی بڑی کامیابی ہے، آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد حکومت پٹرول کی قیمتوں کو کم کرے
-
امریکا ایران معاہدہ کس ملک میں ہو گا؟ ممکنہ مقام کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا گندم ذخیرہ اندوزی کیخلاف سخت کارروائی کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.