Live Updates

پاکستانی تاجروں کیلئےبڑی خوشخبری،تفتان بارڈرپرپاک ایران تجارتی ویزابحال

جمعرات 18 جون 2026 15:08

پاکستانی تاجروں کیلئےبڑی خوشخبری،تفتان بارڈرپرپاک ایران تجارتی ویزابحال
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2026ء) تفتان بارڈر پر تقریباً ایک سال بعدپاکستانی تاجروں کیلئےتجارتی ویزاسہولت دوبارہ فعال کی گئی، بلوچستان ہوم ڈیپارٹمنٹ کےنوٹیفکیشن کےبعد پاک ایران سرحدی تجارت کا نیا سفرشروع ہوگیا۔

(جاری ہے)

ویزابحالی سےپاک ایران تجارتی روابط مزید مضبوط اورروزگارکےنئےمواقع پیدا ہوں گے۔طویل انتظارختم ہونے پرتاجروں نےتجارتی ویزابحالی کے فیصلے کا بھرپور خیرمقدم کیا۔مقامی تاجروں نےویزابحالی کومعیشت اورروزگار کے لیے بڑامثبت قدم قراردے دیا۔

Live ایران امریکا کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات