تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر
20سے 79 سال کی عمر کے تقریباً 35 ملین پاکستانی ذیابیطس میں مبتلا ہیں،ماہر ذیابیطس ڈاکٹر بی ایم راٹھور
جمعرات 18 جون 2026 12:12
(جاری ہے)
ٹائپ 1 کی تشخیص عام طور پر بچپن میں ہوتی ہے اور یہ جسم کی انسولین پیدا کرنے میں ناکامی کی وجہ سے ہوتی ہے۔
انہوں نے وضاحت کی کہ ٹائپ 2جو زیادہ عام ہے اکثر بالغوں میں نشوونما پاتی ہے اور اس کا تعلق ناقص خوراک، جسمانی سرگرمی کی کمی اور موٹاپے سے ہے۔ذیابیطس کے علاج کے حوالہ سے انہوں نے کہا کہ اگرچہ ذیابیطس کا مکمل علاج نہیں کیا جا سکتا لیکن اس بیماری دواؤں، باقاعدگی سے ورزش اور متوازن خوراک کے امتزاج سے مؤثر طریقے سے قابو کیا جا سکتا ہے۔انہوں نے شوگر کی مقدار کو کم کرنے، فائبر سے بھرپور غذائیں کھانے اور خون میں شکر کی سطح کو باقاعدگی سے مانیٹر کرنے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ڈاکٹر بی ایم راٹھور نے بیماری سے بچنے کے لیے طرز زندگی میں تبدیلیوں کی بھی حوصلہ افزائی کی،خاص طور پر ان لوگوں میں جن کی خاندانی تاریخ ذیابیطس سے منسلک ہے۔انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی ذیابیطس فیڈریشن کے مطابق اس وقت 20 سے 79 سال کی عمر کے تقریباً 35 ملین پاکستانی ذیابیطس میں مبتلا ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان خطے اور عالمی امن کے لیے ذمہ دار اور قابلِ اعتماد شراکت دار ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
سٹاک ان ٹریڈ کی تشریح اور صنعتی جنریٹرز کی قانونی حیثیت پر سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری
-
اسلام آباد میں شوہر نے اپنی سابقہ بیوی اور ساس کو قتل کر دیا
-
پاکستان خطے اور عالمی امن کے لیے ذمہ دار اور قابلِ اعتماد شراکت دار ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون ، 3نائجیرین باشندوں سمیت 9ملزمان گرفتار
-
بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کی تفصیلات چھپانا عوام سے حقائق پوشیدہ رکھنے کے مترادف ہے‘ جاوید قصوری
-
بہاولپور، 12 سال کے طالبعلم کی مبینہ تشدد سے ہلاکت کا مقدمہ درج
-
پاکستانی تاجروں کیلئےبڑی خوشخبری،تفتان بارڈرپرپاک ایران تجارتی ویزابحال
-
پاکستان کو معاشی چیلنج درپیش مگر حکومت کو دور دور تک کوئی خطرہ نہیں ‘ خرم دستگیر
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر
-
پاکستان میں روزانہ کتنے بچے پیدائشی نقائص کے باعث مر جاتے ہیں ہوشربا انکشاف
-
سرگودھا مسلم لیگ( ن) کا گڑھ ہے،خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.