بی جے پی حکومت کے غیر آئینی اقدامات کے خلاف ملک گیر تحریک چلائی جائے گی، جماعت اسلامی ہند
بدھ 24 جون 2026 12:09
(جاری ہے)
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر معتصم خان نے ایک خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت ملک میں ایکسان سول کوڈ نافذ کر رہی ہے ، گجرات اور اتر اکھنڈ میں اس کا نفاذ ہو چکا ہے جبکہ آسام میں بھی یہ عمل آگے بڑھ چکا ہے ، مدھیہ پردیش میں بھی اس کی تیاریاں جاری ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ملک کے مختلف حصوں میں مساجد کو منہدم کیا جا رہا ہے ، مسلمانوں کو بلا وجہ گرفتار کیا جا رہا ہے اور انہیں آسانی سے ضمانت نہیں ملتی جس کی وجہ سے ہر طرف خوف و دہشت کا ماحول ہے۔انہوں نے کہا کہ اس صورتحال میں ایک ایسی تحریک چلانے کی ضرورت ہے جس سے لوگوں کا اعتماد بحال ہو اور وہ سکھ کا سانس لے سکیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم پرسنل لابورڈ نے تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے جو ایک اچھی بات ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس نوعیت کا کام کیا جانا ضروری تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران امریکا جنگ میں پاکستان کے مصالحتی کردار کے سبب معاشی بہتری کے امکانات روشن
-
متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز
-
امریکی صحافیوں کی کتاب میں ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم کے درمیان فون پر گفتگو کی تفصیلات منظر عام پر
-
انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کا آبنائے ہرمز میں پھنس جانے والے بحری جہازوں کے عملے کے 11 ہزار ارکان کے انخلا کے منصوبے پر عمل درآمد شروع کرنے کا اعلان
-
ایران جوہری پروگرام کے مکمل جائزے پر رضامند ہو گیا
-
آبنائے ہرمز سے 1 کروڑ 90 لاکھ بیرل تیل کی روانی بحال، ایران سے مذاکرات مثبت سمت میں جارہے ہیں ، ٹرمپ کا دعویٰ
-
آسٹریلیا، سڈنی ایئرپورٹ پر بم کی جھوٹی اطلاع دینے والا شخص گرفتار
-
اسپیس ایکس کو ایک دن میں 400 ارب ڈالرکا نقصان
-
ٹیکساس میں ٹرک الٹنے سے 20 لاکھ شہد کی مکھیاں آزاد ہوگئیں
-
افغانستان میں داڑھی چھوٹی ہونے پر 20 امدادی کارکن گرفتار
-
بھارت کی بڑی کمپنی ’’ٹاٹا‘‘پر سائبر حملہ، آئی فون اور ٹیسلا گاڑیوں کے راز چوری، رائٹرز
-
مصنوعی ذہانت کے باعث اوریکل میں 21,000 ملازمتیں ختم، مزید چھانٹیوں کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.