مومنہ اقبال کیس ،رکن اسمبلی ثاقب چدھڑ کی عبوری ضمانت میں 13جولائی تک توسیع
جمعرات 2 جولائی 2026 12:44
(جاری ہے)
سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کا موبائل فون تفتیش کے لیے درکار تھا جو انہیں گزشتہ روز موصول ہوا ہے تاہم تفتیش ابھی مکمل نہیں ہوئی۔
عدالت نے تفتیش جلد مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے سماعت 13 جولائی تک ملتوی کر دی۔ عدالت میں اداکارہ مومنہ اقبال کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ثاقب چدھڑ اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کر رہے ہیں اور جان بوجھ کر تفتیش میں تاخیر کروا رہے ہیں تاکہ تحقیقات آگے نہ بڑھ سکیں۔عدالت نے آئندہ سماعت تک تفتیش مکمل کر کے رپورٹ اور متعلقہ ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
قوالی نائٹ میں صبا قمر اور یاسر حسین کی پرفارمنس، ویڈیو وائرل
-
مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب، نومبر میں عالمی مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کرینگی
-
رجب بٹ اور امر خان ایک ساتھ، نئی پاکستانی فلم کی شوٹنگ شروع
-
دانش تیمور اور عائزہ خان کی طلاق کی افواہیں، اداکار کی بھابھی نے وضاحت کردی
-
ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی ستارہ امتیاز کیلئے سفارشات وفاق نے مسترد کردیں، وزیرثقافت سندھ
-
شوبز کے کئی مرد ساتھی اداکاروں نے دھوکا دیا، سعدیہ امام کا انکشاف
-
سنی دیول 56 کروڑ روپے کے قرض میں کیسے ڈوبے اداکار نے حقیقت بتا دی
-
آوارہ پن فلاپ ہوئی تو ایوارڈ شوز میں بھی مدعو نہیں کیا گیا، شریا سرن
-
شاہ رخ خان کے بنگلے منت میں 8 فٹ لمبا سانپ نکل آیا
-
ہالی ووڈ اداکارہ کرسی میٹز کا وزن کم کرنے والی دوا کے استعمال کا انکشاف
-
بالی وڈ اداکار کارتک آریان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی،ہسپتال منتقل
-
اداکارہ میرا پر گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام، ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.