فیفا ورلڈکپ،آن لائن نسلی تعصب میں خطرناک حد تک اضافہ
متعدد ایسے واقعات بھی سامنے آئے جن پر قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے، رپورٹ
جمعرات 2 جولائی 2026 17:53
(جاری ہے)
فیفا کے مطابق 100 سے زائد ایسے واقعات بھی سامنے آئے جن پر قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔
ٹورنامنٹ کے دوران 60 لاکھ سے زیادہ پوسٹس اور تبصروں کا جائزہ لیا گیا جن میں سے تقریباً 2 لاکھ 25 ہزار کو انسانی جانچ کے لیے منتخب کیا گیا جبکہ ایک لاکھ 81 ہزار نفرت انگیز تبصرے حذف کر دئیے گئے۔واضح رہے کہ مراکش کے خلاف پنالٹی شوٹ آؤٹ میں ناکامی کے بعد نیدرلینڈز کے کھلاڑی جسٹن کلائیورٹ، کوئنٹن ٹمبر اور کرائسنسیو سمرول کو بھی سوشل میڈیا پر نسل پرستانہ اور امتیازی تبصروں کا سامنا کرنا پڑا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل انڈر 21 ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کا شاندار آغاز
-
ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات ، خواجہ ندیم احمد صدر جبکہ محمد جمیل احمد سیکرٹری منتخب
-
گلاسگو ویل چیئر اور تھری بائی تھری باسکٹ بال کے میچز کا شیڈول جاری، روایتی حریفوں میں ابتدائی مرحلے ہی میں ٹکرائو کا امکان
-
فیفا ورلڈ کپ میں آن لائن نسلی تعصب میں خطرناک حد تک اضافہ
-
ابراراحمد نے بھارتی بولر ورون چکراورتی کو پیچھے چھوڑ دیا
-
فیفا ورلڈکپ، راؤنڈ آف 32 میں انگلینڈ کی کانگو کیخلاف کامیابی
-
شاہ رخ خان نے امریکا میں کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کر دی
-
فیفا ورلڈکپ: امریکا میں ارجنٹائن ٹیم کی سخت تلاشی، میسی حیران پریشان ہنستے رہے
-
فیفا ورلڈکپ،آن لائن نسلی تعصب میں خطرناک حد تک اضافہ
-
فیفا ورلڈکپ،میسی کو معافی، امریکی کھلاڑی کو ریڈ کارڈ، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
-
ْبین الاقوامی کوچز کی دستیابی پاکستان ہاکی فیڈریشن کیلئے ایک بڑا مسئلہ ہے،محی الدین وانی
-
ہاکی کے عالمی مقابلوں میں قومی ٹیم کی شرکت یقینی بنائیں گے، وفاقی سیکرٹری محی الدین وانی کا رسجا کی تقریب سے خطاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.