ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات ، خواجہ ندیم احمد صدر جبکہ محمد جمیل احمد سیکرٹری منتخب
جمعرات 2 جولائی 2026 22:04
(جاری ہے)
پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کمشنر نے لاہور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات کے نتائج کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق صدر اور سیکرٹری دونوں عہدوں کی مدت تین سال مقرر کی گئی ہے۔لاہور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن پانچ زونز پر مشتمل ہے،جن میں ماڈل ٹاون زون،سٹی زون، راوی زون، شالیمار زون اور کینٹ زون شامل ہیں۔نئے منتخب عہدیداران آئندہ تین برس تک لاہور ریجن میں کرکٹ کے انتظامی امور کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل انڈر 21 ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کا شاندار آغاز
-
ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات ، خواجہ ندیم احمد صدر جبکہ محمد جمیل احمد سیکرٹری منتخب
-
گلاسگو ویل چیئر اور تھری بائی تھری باسکٹ بال کے میچز کا شیڈول جاری، روایتی حریفوں میں ابتدائی مرحلے ہی میں ٹکرائو کا امکان
-
فیفا ورلڈ کپ میں آن لائن نسلی تعصب میں خطرناک حد تک اضافہ
-
ابراراحمد نے بھارتی بولر ورون چکراورتی کو پیچھے چھوڑ دیا
-
فیفا ورلڈکپ، راؤنڈ آف 32 میں انگلینڈ کی کانگو کیخلاف کامیابی
-
شاہ رخ خان نے امریکا میں کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کر دی
-
فیفا ورلڈکپ: امریکا میں ارجنٹائن ٹیم کی سخت تلاشی، میسی حیران پریشان ہنستے رہے
-
فیفا ورلڈکپ،آن لائن نسلی تعصب میں خطرناک حد تک اضافہ
-
فیفا ورلڈکپ،میسی کو معافی، امریکی کھلاڑی کو ریڈ کارڈ، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
-
ْبین الاقوامی کوچز کی دستیابی پاکستان ہاکی فیڈریشن کیلئے ایک بڑا مسئلہ ہے،محی الدین وانی
-
ہاکی کے عالمی مقابلوں میں قومی ٹیم کی شرکت یقینی بنائیں گے، وفاقی سیکرٹری محی الدین وانی کا رسجا کی تقریب سے خطاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.