اسلام آباد میں 4 خواتین کی جانب سے جعلی مجسٹریٹ بن کر جرمانے وصول کرنے کا انکشاف
ملزمان ترنول کے علاقے میں مجسٹریٹ بن کر چھاپے مارتی تھیں، اطلاع ملنے پر ملزمان خواتین کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس حکام
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 3 جولائی 2026
20:05
(جاری ہے)
پولیس معاملے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
دوسری جانب لاہور کے علاقے ڈیفنس میں دو غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا اور زیادتی کے سنگین مقدمے میں گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ پولیس نے مرکزی ملزم سمیت چار افراد کو جسمانی ریمانڈ کے حصول کے لیے عدالت کے روبرو پیش کیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ اظہر محمود نے کیس کی سماعت کی جہاں لاہور ڈیفنس پولیس کی جانب سے گرفتار تمام ملزمان کی حاضری مکمل کروائی گئی۔ سماعت کے دوران فاضل جج نے ملزمان کے چہرے شناخت کے لیے کمرہ عدالت میں ماسک بھی اتروا دیے۔ پراسیکیوٹر نے مؤقف اختیار کیا کہ متاثرہ خواتین غیر ملکی ہیں جبکہ مقدمے میں علی ڈار کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ دوران سماعت تفتیشی افسر کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ ملزمان سے مزید پوچھ گچھ اور شواہد اکٹھے کرنے کے لیے جسمانی ریمانڈ درکار ہے۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد مرکزی ملزم احمد رضا سمیت چاروں ملزمان کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کو مزید تفتیش جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ کیس کی مزید کارروائی آئندہ سماعت پر آگے بڑھائی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
ٹریفک حادثات میں سالانہ تقریباً بارہ لاکھ ہلاکتوں پر ورکنگ گروپ کا قیام
-
کھیلوں میں یکساں مواقع کے لیے نسلی امتیاز اور نفرت کا خاتمہ ضروری
-
یوکرین جنگ میں شدت، ہلاکتوں اور شہری املاک کے نقصان میں اضافہ
-
ہنٹا وائرس قابو میں جبکہ ایبولا کا پھیلاؤ جاری، ڈبلیو ایچ او چیف
-
ایران جنگ: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی خطے اور دنیا کے لیے تباہ کن، یو این
-
بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خط، املاک کی سستے داموں نیلامی روکنے کی اپیل
-
غیرملکی متاثرہ خواتین کو ملک سے باہر بھیج دیا گیا ،مطلب یہ ہے کہ کیس ختم ہوگیا ہے
-
میں اب خیریت سے ہوں
-
کیس میں اچھی چیز یہ ہوئی کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے سخت ہدایت کی کہ متاثرہ خواتین کیس کو قانون کے مطابق میرٹ پر دیکھا جائے
-
متاثرہ دو خواتین کا مجسٹریٹ کی عدالت میں ریکارڈ کردہ بیان انتہائی رونگٹے کھڑے کردینے والا ہے
-
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ہفتہ وار18 افراد کی ملاقات کے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہیں ہورہا ہے
-
وزیراعظم شہبازشریف، شہید آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے بعد استنبول روانہ ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.