برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

ہفتہ 4 جولائی 2026 15:45

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جولائی2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سی417روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 288روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت2روپے اضافے سی230روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

(جاری ہے)

اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی15سی20روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔