برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے کلو کمی

اتوار 5 جولائی 2026 11:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید14روپے کمی سے 403روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 278روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت1روپے اضافے سی231روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

(جاری ہے)

اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی15سی20روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔