ذاتی اور پیشہ ورانہ حدود کا تعین کرنا انتہائی ضروری ہے،ہاجرہ یامین
جمعرات 9 جولائی 2026 14:41
(جاری ہے)
حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ کچھ عرصے میں مجھے اپنی خواتین مداحوں سے بھرپور پذیرائی ملی، جنہوں نے میرے کام کو سراہا اور مجھ سے رابطہ کیا، اس حوصلہ افزائی نے میرے اس یقین کو مزید مضبوط کیا ہے کہ میں درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہوں اور یہی حمایت مجھے بامقصد پروجیکٹس پر کام جاری رکھنے کی ترغیب دیتی ہے۔
ہاجرہ یامین نے کہا کہ میں سوشل میڈیا پر فالوورز یا ویوز کی تعداد یا عارضی آن لائن رجحانات کے بجائے ایسا کام کرنا چاہتی ہوں جو دیرپا اثر چھوڑے۔ میری خواہش ہے کہ میں اگلی نسل کی لڑکیوں کے لیے ایک مثبت مثال قائم کروں اور تخلیقی شعبے میں مزید خواتین کے ساتھ مل کر کام کروں۔انہوں نے نئے آنے والوں کو مشورہ دیا کہ اگر کوئی موقع یا پیشکش مناسب محسوس نہ ہو تو انکار کرنے سے نہ گھبرائیں، کیونکہ ذاتی اور پیشہ ورانہ حدود کا تعین کرنا انتہائی ضروری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مجھے کامیابی اور لوگوں کی محبت دونوں بہت پسند ہیں،اداکارہ ماہرہ خان
-
یمنی زیدی بھی رونالڈو کی مداح نکلیں، اسٹار کھلاڑی کا آخری میچ اسٹیڈیم میں دیکھا
-
عاصم اظہر کا گانا آرزو بھارت میں مقبولیت حاصل کرنے لگا
-
معروف بھارتی اداکار کو زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک
-
ذاتی اور پیشہ ورانہ حدود کا تعین کرنا انتہائی ضروری ہے،ہاجرہ یامین
-
نشو بیگم کا بزرگ والدین کو جائیداد سے متعلق مشورہ
-
شادی سے پہلے بے شمار افیئرز تھے، میں پلے بوائے تھا، رام کپور کا اعتراف
-
اداکار منیش پال کی والدہ ارمل پال 76 برس کی عمر میں چل بسیں
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے نکی میناج کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
-
ابرار الحق نے گانے نچ پنجابن کی تخلیق کی دلچسپ کہانی سنا دی
-
5 دہائیوں تک شوبز انڈسٹری پر راج کرنیوالی ذہین طاہرہ کو بچھڑے 7 برس بیت گئے
-
بھارت میں دلجیت دوسانجھ کی فلم ’ستلج‘ ریلیز کے چند گھنٹوں بعد ہی بند کروادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.