ابرار الحق نے گانے نچ پنجابن کی تخلیق کی دلچسپ کہانی سنا دی
اس کامیابی کے بعد پاکستان میں پاپ اور بھنگڑا موسیقی کے نمایاں فنکاروں میں شمار کیا جانے لگا
جمعرات 9 جولائی 2026 16:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہی وہ لمحہ تھا جس نے اس گانے کو نئی پہچان دی اور نچ پنجابن اسی انداز میں مکمل ہوا۔
ابرار الحق 1995 میں اپنے پہلے البم بلو دے گھر سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچے، جس کی دنیا بھر میں 1 کروڑ 60 لاکھ سے زائد کاپیاں فروخت ہوئیں، اس کامیابی کے بعد انہیں پاکستان میں پاپ اور بھنگڑا موسیقی کے نمایاں فنکاروں میں شمار کیا جانے لگا۔بعد ازاں ان کے دیگر گانے بھی بے حد مقبول ہوئے اور انہوں نے پاکستان میں بھنگڑا موسیقی کو نئی شناخت دی۔ان کے گانے نچ پنجابن کو 2000 کی دہائی کے آغاز میں تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا، جب بعض حلقوں نے گانے میں لفظ پنجابن کے استعمال کو پنجابی خواتین کے لیے نامناسب قرار دیا، اس کے بعد ابرار الحق نے گانے کو نئے انداز میں ریکارڈ کیا اور اس کا نام نچ مجاجن رکھ دیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مجھے کامیابی اور لوگوں کی محبت دونوں بہت پسند ہیں،اداکارہ ماہرہ خان
-
یمنی زیدی بھی رونالڈو کی مداح نکلیں، اسٹار کھلاڑی کا آخری میچ اسٹیڈیم میں دیکھا
-
عاصم اظہر کا گانا آرزو بھارت میں مقبولیت حاصل کرنے لگا
-
معروف بھارتی اداکار کو زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک
-
ذاتی اور پیشہ ورانہ حدود کا تعین کرنا انتہائی ضروری ہے،ہاجرہ یامین
-
نشو بیگم کا بزرگ والدین کو جائیداد سے متعلق مشورہ
-
شادی سے پہلے بے شمار افیئرز تھے، میں پلے بوائے تھا، رام کپور کا اعتراف
-
اداکار منیش پال کی والدہ ارمل پال 76 برس کی عمر میں چل بسیں
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے نکی میناج کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
-
ابرار الحق نے گانے نچ پنجابن کی تخلیق کی دلچسپ کہانی سنا دی
-
5 دہائیوں تک شوبز انڈسٹری پر راج کرنیوالی ذہین طاہرہ کو بچھڑے 7 برس بیت گئے
-
بھارت میں دلجیت دوسانجھ کی فلم ’ستلج‘ ریلیز کے چند گھنٹوں بعد ہی بند کروادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.