ملک لعل محمد جوئیہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے وائلڈ لائف اینڈ فارسٹری کے چیئرمین مقرر

منگل 21 جولائی 2026 23:39

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2026ء) ملک لعل محمد جوئیہ کو سٹینڈنگ کمیٹی برائے وائلڈ لائف اینڈ فارسٹری کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ۔ اس ضمن میں پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔