امریکا نے ایران، روس اور چین کے 130 تحقیقاتی و تعلیمی اداروں پر پابندی لگادی
ادارے حساس ٹیکنالوجی کی غیر مجاز منتقلی کے خطرات سے متعلق تشویش کا باعث ہیں، پینٹاگون
جمعہ 24 جولائی 2026 20:55
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹاگون نے اداروں کی ایک فہرست جاری کی ہے جن کے بارے میں کہا ہے کہ وہ حساس ٹیکنالوجی کی غیر مجاز منتقلی کے خطرات سے متعلق تشویش کا باعث ہیں۔پینٹاگون کے مطابق فہرست میں شامل ان اداروں کو امریکی قوانین کے تحت دفاعی تحقیق اور حساس ٹیکنالوجی کے تبادلوں کے تناظر میں خصوصی پابندیوں اور نگرانی کے دائرے میں رکھا گیا ہے۔ اقدام کا مقصد امریکی دفاعی ٹیکنالوجی اور حساس تحقیق کے غیر مجاز یا غیر مطلوبہ منتقلی کو روکنا بتایا گیا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی کمپنی جانسن اینڈ جانسن اپنے خلاف مقدمات کے تصفیے کے لیے ساڑھے پانچ ارب ڈالر ادا کرنے پر آمادہ
-
امریکا پہلے سفارتکاری کا حل چاہتا ہے اگر ناکامی ہوئی تو فوجی کارروائی دوبارہ ہوگی
-
امریکی صدرکا ایران کے ساتھ جنگ کے حوالے سے 3 آپشنز پر غور
-
ٹرمپ کی اے آئی تصاویر کیساتھ ایران کو نئی دھمکیاں
-
مسلم سینیٹر کو پاکستان واپس جا کہنا مہنگا پڑگیا ، آسٹریلوی عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا
-
اسٹیٹ بینک ، شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار
-
سعودی ولی عہد اور برطانوی وزیرِ اعظم کا رابطہ، حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمت
-
ٹرمپ کی اے آئی تصاویر کیساتھ ایران کو نئی دھمکیاں شیئر
-
100 سال بعد پہلی جنگِ عظیم کے 9500 پنجابی فوجیوں کو جنگی شہداء کا درجہ مل گیا
-
آبنائے ہرمز کے آس پاس ایرانی اہداف پر حملے اب کارگرنہیں رہے، امریکی فوج کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مشورہ
-
کویت نے ایران پر امریکی حملوں میں شرکت کی خبروں کو مسترد کر دیا
-
ایران نے عراق کے ذریعے بھیجی گئی امریکی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی، امریکی اخبار کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.