دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن، کراچی میں پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ
کیبل فالٹ کے باعث تین پمپ بند، شہر کو یومیہ 75 ملین گیلن پانی کی فراہمی میں عارضی کمی متوقع، کے الیکٹرک کی تکنیکی ٹیم مرمت میں مصروف
اتوار 26 جولائی 2026 16:40
(جاری ہے)
واٹر کارپوریشن کے مطابق اس صورتحال سے نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، گلبرگ ٹاؤن، نیو کراچی، لانڈھی، کورنگی اور اسکیم 33 کے بعض علاقوں میں پانی کی فراہمی متاثر ہو سکتی ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی انتظامیہ فالٹ کے فوری خاتمے اور بجلی کی بحالی کے لیے کے الیکٹرک کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔ بجلی کی مکمل بحالی کے فوراً بعد تمام پمپ دوبارہ آپریشنل کر دیے جائیں گے تاکہ پانی کی فراہمی کو جلد از جلد معمول پر لایا جا سکے۔شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ پانی کا محتاط استعمال کریں اور عارضی صورتحال کے پیش نظر غیر ضروری استعمال سے گریز کریں، جبکہ متعلقہ ادارے بحالی کے کام کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
احسن اقبال کا ہتک عزت کا دعویٰ منظور، عدالت کا مراد سعید کو 25 لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
ساہیوال ، اداکارہ اورتین طالبات سمیت 4 لڑکیاں اغوا، نقدی اورزیورات بھی لوٹ لئے
-
حنیف عباسی کاسینئر سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں پیشہ وربھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈائون کا حکم
-
پیشہ ورانہ مہارت کی اعلی مثال
-
بچے بچے کو پتہ ہے الیکشن میں ن لیگ بری طرح ہاری، دھاندلی سے جتوایا گیا، سعید غنی
-
خوشی ہے پاکستان کی بیٹیاں آگے بڑھ کر خود کو منوا رہی ہیں، مریم نواز
-
خوشی ہے پاکستان کی بیٹیاں آگے بڑھ کر خود کو منوا رہی ہیں: مریم نواز شریف
-
شہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت ،ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، میر سرفراز بگٹی
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کاسینئر سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
ًچوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع کے حوالے سے بریفنگ سیشن
-
مرتضیٰ وہاب نے 41 کروڑ روپے سے بنے ڈوئل کیرج وے منصوبے کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.