سپریم کورٹ ، بشام خودکش حملہ کیس میں 49 ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیل، سماعت 20 اگست تک ملتوی
پیر 27 جولائی 2026 12:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شریک ملزم نذیر کا سم کارڈ خودکش حملہ آور کے زیر استعمال تھا۔
عدالت نے ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پر تمام ملزمان اپنے وکیل کے ساتھ پیش ہوں بصورت دیگر ان کی ضمانت منسوخ کی جا سکتی ہے۔یاد رہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے بشام میں 26 مارچ 2024 کو ہونے والے خودکش حملے میں پانچ چینی انجینئرز اور ایک پاکستانی شہری جاں بحق ہوئے تھے۔ حکومت نے اس مقدمے میں 49 ملزمان کی ضمانت منسوخ کرانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر مواصلات کی تمام صوبوں کو نارتھ، سینٹرل اور ساؤتھ میں تقسیم کرنے کی تجویز،اس سے عوام کو فائدہ ہوگا،عبدالعلیم خان
-
گورنرخیبرپختونخوا کا پشاور کی تاریخی نمک منڈی میں قائم جیمز مارکیٹ کا دورہ ، صنعت کو درپیش مسائل سے آگاہی حاصل کی
-
منشیات فروشی کا الزام ثابت ہونے پر منشیات فروش کو 14 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا .
-
دل کی بیماریوں کی تشخیص میں نئی پیش رفت
-
معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے عناصر انسانیت، بلوچستان اور پاکستان کے دشمن ہیں،سرفرازبگٹی
-
صوابی کچہری میں فائرنگ، پیشی پر آنے والا شخص قتل
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ہنگو کا ہنگامی دورہ، پولیس شہدا کے ورثا کے لیے خصوصی پیکیج کا اعلان
-
رحیم یارخان، حادثہ یاقتل’ بندوق کافائرلگنے سے 21سالہ دوشیزہ جاں بحق’ پولیس نے نعش تحویل میں لیکرتحقیقات شروع کردی’
-
سابق حکومت کے فلیگ شپ پروگرام بلین ٹری سونامی پر 43 آڈٹ اعتراضات سامنے
-
پی ٹی آئی نے 5 اگست کومینار پاکستان پرجلسے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کی کیچ میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے ہاتھوں 6بے گناہ مزدوروں کے قتل کی مذمت
-
مسافر کوچ اور رکشہ میں تصادم، ایک شخص جا ں بحق،تین زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.