آکوپنکچر علاج مہنگا پڑ گیا، خاتون کی ٹانگ میں سوئیوں کے ٹکڑے پھنس گئے
بدھ 29 جولائی 2026 20:14
(جاری ہے)
رپورٹس کے مطابق یہ تاحال واضح نہیں ہوسکا کہ ایک ہی سیشن کے دوران اتنی زیادہ سوئیاں کیسے ٹوٹ گئیں، خصوصاً جب علاج ایک تجربہ کار معالج کی جانب سے کیا گیا تھا۔
ڈاکٹروں نے ابتدائی طور پر خاتون کو اینٹی بایوٹکس اور سوزش کم کرنے والی ادویات تجویز کی ہیں، طبی ماہرین کے مطابق اگر حالت میں بہتری نہ آئی تو ٹانگ کا بڑا آپریشن کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ سوئیوں کے انتہائی باریک ٹکڑوں کو نکالنا ایک پیچیدہ عمل ہوسکتا ہے۔ماہرین نے اس واقعے کو عوام کے لیے ایک تنبیہ قرار دیتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ ایکیوپنکچر کروانے سے قبل صرف مستند اور تصدیق شدہ ماہرین سے ہی علاج کرایا جائے تاکہ اس قسم کی سنگین پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
کویت میں صرف 2 دینار کے تنازعہ پر دکاندار کی جان چلی گئی
-
ایران کے خلاف جنگ میں کیا حکمت عملی اپنائی جائی امریکی قیادت تقسیم
-
ہم نے دشمن کیخلاف مزاحمت کی نئی مثال قائم کی، ایرانی صدر
-
اسلحہ ذخائر میں کمی کی خبر درست نکلی، امریکا نے پیٹریاٹ میزائلوں کی تیاری کا آرڈر دے دیا
-
ایمریٹس ایئرلائن نے اسٹوڈنٹس کو کرایوں میں کمی اور اضافی سامان لے جانے کی سہولت پیش کردی
-
امریکی صدرنے نیتن یاہو سے ملاقات انتہائی اچھی قراردیدی
-
جاپان میں قیامت خیز زلزلہ سے ہلاکتیں بڑھ کر 13 ہوگئیں، شاپنگ مال ملبے کا ڈھیر بن گیا
-
ایران کو جلد چینی دفاعی میزائل نظام کی پہلی کھیپ موصول ہونے کا امکان
-
ایران کا سعودی عرب پر میزائل حملوں سے اظہارِ لاتعلقی
-
آکوپنکچر علاج مہنگا پڑ گیا، خاتون کی ٹانگ میں سوئیوں کے ٹکڑے پھنس گئے
-
جاپان کی آبادی میں ایک سال کے دوران 9 لاکھ کمی
-
5 برسوں میں 50 گیگاواٹ سے زائد صلاحیت کے سولر پینلز درآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.