آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بعض علاقوں میں موسم ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
ہفتہ 1 اگست 2026 22:31
(جاری ہے)
ترجمان محکمہ موسمیات کے مطا بق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ بارش ہوئی،تاہم دیگر علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہا۔
گزشتہ روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29اور زیادہ سے زیادہ 34سینٹی گریڈرہا جبکہ ہوا میں نمی کی شرح 60فیصدریکارڈ کی گئی ۔اسی طرح لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 69فیصد رہی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس سول سکرٹیریٹ میں 85،برکی روڈ78،عسکری ٹین116،ماڈل ٹا ئون 58،بیدیاں روڈ82اور علامہ اقبال ٹاون میں 66ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے باوجود شہر کی تمام اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی معمول کے مطابق جاری
-
کراچی میں مون سون بارشوں کا آغاز، 2 اگست تک کہیں کہیں موسلادھار بارش کی پیش گوئی
-
کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان
-
ملک میں (کل )سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات کی 29جولائی سے 5 اگست کے دوران ملک میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی
-
اسلام آباد میں مختلف علاقوں میں بارش کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کا الرٹ جاری
-
مون سون بارشوں، طغیانی اور موسمی صورتحال کے پیشِ نظر پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر پنجاب واسا کا مرکزی کنٹرول روم مکمل فعال
-
پشاور میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ہونے والی تیز بارشوں سے اب تک 12 افراد جاں بحق 18 افراد زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
-
کے پی کے اورپنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھاربارشوں نے جل تھل ایک کر دیا
-
مون سون کا سلسلہ جاری، مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارشیں،جل تھل ایک ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.