ساہیوال، دوہرے قتل کیس کا فیصلہ، دو ملزمان کو سزائے موت، لاکھوں روپے ہرجانہ کی سزائیں سنا دی گئیں
ہفتہ 1 اگست 2026 19:35
(جاری ہے)
عدالت نے مجرم شاہد اقبال کو زخمی ہونے والے عمر دراز کو 3 لاکھ 37 ہزار 895 روپے بطور عرش ادا کرنے کا حکم دیا، جبکہ رب نواز اور محمد امین عرف فدا حسین کو زخمی کرنے پر 22لاکھ 52ہزار 634روپے عرش ادا کرنے کی سزا سنائی۔
گواہ فرزند کو زخمی کرنے پر بھی عرش کی سزا دی گئی، جبکہ گواہ یعقوب کو زخمی کرنے والے مجرم کو ہر زخم کے عوض 50 ہزار روپے ضمان ادا کرنے کا حکم دیا گیا۔استغاثہ کے مطابق چک 63 جی ڈی میں 27اکتوبر 2023 کو دیرینہ رنجش پر ملزمان نے دو بھائیوں محمد رستم اور عمران کو قتل جبکہ رب نواز، محمد امین عرف فدا حسین اور فرزند کو زخمی کر دیا تھا۔پولیس بہادر شاہ نے ملزمان کے خلاف قتل، اقدام قتل اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
احسن اقبال کا ہتک عزت کا دعویٰ منظور، عدالت کا مراد سعید کو 25 لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
ساہیوال ، اداکارہ اورتین طالبات سمیت 4 لڑکیاں اغوا، نقدی اورزیورات بھی لوٹ لئے
-
حنیف عباسی کاسینئر سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں پیشہ وربھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈائون کا حکم
-
پیشہ ورانہ مہارت کی اعلی مثال
-
بچے بچے کو پتہ ہے الیکشن میں ن لیگ بری طرح ہاری، دھاندلی سے جتوایا گیا، سعید غنی
-
خوشی ہے پاکستان کی بیٹیاں آگے بڑھ کر خود کو منوا رہی ہیں، مریم نواز
-
خوشی ہے پاکستان کی بیٹیاں آگے بڑھ کر خود کو منوا رہی ہیں: مریم نواز شریف
-
شہداء قوم کا فخر، ریاست کی طاقت ،ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، میر سرفراز بگٹی
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کاسینئر سیاستدان اور رکن قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
ًچوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع کے حوالے سے بریفنگ سیشن
-
مرتضیٰ وہاب نے 41 کروڑ روپے سے بنے ڈوئل کیرج وے منصوبے کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.