امریکی محکمہ خارجہ کا کینیڈا‘جاپان اور انڈونیشیا سمیت دنیا میں متعدد قونصل خانے بند کرنے کا عندیہ
بندشیں کسی مخصوص جغرافیائی سیاسی واقعے سے منسلک نہیں بلکہ امریکی سفارتی ڈھانچے کو محدود کرنے کے تحت کی جا رہی ہیں. محکمہ خارجہ کی کانگریس کمیٹیوں کوبریفنگ
میاں محمد ندیم
منگل 4 اگست 2026
14:09
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے آغاز میں بھی تقریباً ایک درجن بیرونی مشنز بند کرنے کی تیاری شروع کی گئی تھی، جس کا مقصد امریکا فرسٹ ایجنڈے کے مطابق حکومتی ڈھانچے میں تبدیلی لانا تھا کچھ ری پبلکن حکام کا موقف ہے کہ کئی چھوٹے سفارتی مشنز زیادہ اخراجات کے مقابلے میں کم فائدہ دیتے ہیں . تاہم ڈیموکریٹس اور سابق خارجہ و سکیورٹی حکام نے خبردار کیا ہے کہ سفارتی موجودگی کم کرنے سے امریکا کا عالمی اثر و رسوخ متاثر ہو سکتا ہے اور چین و روس جیسے ممالک کے لیے خلا پیدا ہو سکتا ہے محکمہ خارجہ نے بندشوں کی تصدیق نہیں کی تاہم کہا ہے کہ وہ موثر اور کم لاگت سفارتی نظام پر توجہ دے رہا ہے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کیا ابھی تک ہم لڑتے لڑتے تھکے نہیں شیرافضل مروت کا حکومت سے سوال
-
پاکستان اورملائیشیا کے دیرینہ برادرانہ تعلقات، دوطرفہ تعاون، پارلیمانی روابط اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
عمران خان بالکل فٹ! لیکن بانی کی صحت کا جھوٹ پھیلا کر یہ اندرون بیرون ملک سے اربوں روپے اکٹھے کرتے ہیں
-
چھ یورپی ممالک نے ویسٹ بینک میں نئی اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کی مخالفت کر دی
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی وفد کے ہمراہ ملاقات ، پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان پارلیمانی، سیاسی، اقتصادی، تعلیمی اور دفاعی روابط مزید بڑھانے پر اتفاق
-
سٹیٹ بینک نے مارکیٹ میں 2.85 ٹریلین روپے کی لیکویڈیٹی فراہم کر دی
-
عمران خان شفاء اسپتال لے جانا پڑے گا، ورنہ حکومت کو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی، اسد عمر
-
'عمران خان کا طبی معائنہ شفا ہسپتال کے بجائے پمز میں کرانا عدالت کی توہین،‘ اہل خانہ اور پی ٹی آئی کا دعویٰ
-
اعظم نذیر تارڑ کادہشت گردی کے تمام متاثرین اور شہدا کو خراجِ عقیدت پیش
-
وزیرتجارت سے ڈیجیٹل اتھارٹی کے نمائندوں اور Sky47کی انتظامیہ کی ملاقات، منسلک اداروں کے لیے ڈیجیٹل ایکو سسٹم بارے تبادلہ خیال
-
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا زیرِ تربیت افسران کے ساتھ پارلیمانی جمہوریت اور آئینی طرزِ حکمرانی پر تبادلہ خیال
-
شہدا کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی، طارق فضل چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.