چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا زیرِ تربیت افسران کے ساتھ پارلیمانی جمہوریت اور آئینی طرزِ حکمرانی پر تبادلہ خیال
جمعہ 21 اگست 2026 17:24
(جاری ہے)
چیف جسٹس نے کہاکہ مقننہ، انتظامیہ اور عدلیہ آئینی طرزِ حکمرانی اور قانون کی حکمرانی کے قیام میں ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ہیں۔
چیف جسٹس آف پاکستان نے زیرِ تربیت افسران کو عدالتی نظام کی مختلف سطحوں اور عدالتوں کے متعلقہ دائرہ اختیار سے آگاہ کیا۔چیف جسٹس آف پاکستان نے انصاف کے شعبے میں ادارہ جاتی ہم آہنگی اور جاری اصلاحات پر روشنی ڈالی۔ چیف جسٹس نے کہاکہ نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی ملک کا اعلیٰ ترین عدالتی پالیسی فورم ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان نے عدالتوں کے بنیادی ڈھانچے اور عوامی سہولیات کی بہتری کے اقدامات سے وفد کو آگاہ کیا۔ایکسیس ٹو جسٹس ڈویلپمنٹ فنڈ کے ذریعے عدالتوں میں بلاتعطل بجلی، ای لائبریریز اور پینے کے صاف پانی کی سہولیات بہتر بنائی جا رہی ہیں۔ چیف جسٹس نے کہاکہ عدالتوں میں خواتین سائلین کے لیے سہولیات کو بھی بہتر بنایا جا رہا ہے، سال 2026-27 کو جینڈر ریسپانسیو جسٹس انیشی ایٹو کے لیے مختص کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی وفد کے ہمراہ ملاقات ، پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان پارلیمانی، سیاسی، اقتصادی، تعلیمی اور دفاعی روابط مزید بڑھانے پر اتفاق
-
سٹیٹ بینک نے مارکیٹ میں 2.85 ٹریلین روپے کی لیکویڈیٹی فراہم کر دی
-
عمران خان شفاء اسپتال لے جانا پڑے گا، ورنہ حکومت کو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی، اسد عمر
-
'عمران خان کا طبی معائنہ شفا ہسپتال کے بجائے پمز میں کرانا عدالت کی توہین،‘ اہل خانہ اور پی ٹی آئی کا دعویٰ
-
اعظم نذیر تارڑ کادہشت گردی کے تمام متاثرین اور شہدا کو خراجِ عقیدت پیش
-
وزیرتجارت سے ڈیجیٹل اتھارٹی کے نمائندوں اور Sky47کی انتظامیہ کی ملاقات، منسلک اداروں کے لیے ڈیجیٹل ایکو سسٹم بارے تبادلہ خیال
-
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا زیرِ تربیت افسران کے ساتھ پارلیمانی جمہوریت اور آئینی طرزِ حکمرانی پر تبادلہ خیال
-
شہدا کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی، طارق فضل چوہدری
-
بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے اور تشخیصی مراحل کے دوران ان کی ہمشیرہ ساتھ موجود رہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
سپریم کورٹ کے حکم پر من و عن عمل ہوا، سازشی کسی اور چکر میں ہسپتال گیا تھا، ناصر بٹ
-
سپیکر قومی اسمبلی سے ملائیشین وزیر داخلہ کی سربراہی وفد کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور بار ے تبادلہ خیال
-
ْصدر زر داری سے چائنا افریقہ اینڈ ایشیا ٹریڈ اینڈ کوآپریشن پروموشن ایسوسی ایشن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.