ہزارہ یونیورسٹی کا 2.72 ارب روپے کا بجٹ منظور
منگل 4 اگست 2026 18:47
(جاری ہے)
2026 کے لیے 2 ارب 72 کروڑ 21 لاکھ 19 ہزار روپے کا بجٹ منظور کر لیا گیا جبکہ یونیورسٹی کی سال 2025 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کی بھی متفقہ طور پر توثیق کر دی گئی،اجلاس صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اکرام اللہ خان نے بجٹ اور سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی،سینیٹ نے یونیورسٹی کی رینکنگ،مالی نظم و ضبط،تعلیمی معیار،تحقیقی سرگرمیوں،انفراسٹرکچر کی بہتری اور شفاف انتظامی امور کو سراہتے ہوئے وائس چانسلر،اساتذہ،افسران اور ملازمین کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا،اجلاس میں سینیٹ کے اراکین،ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ،محکمہ خزانہ،ہائر ایجوکیشن کمیشن اور مختلف جامعات کے نمائندوں نے شرکت کی۔
مزید تعلیم کی خبریں
-
ایچ ای سی نے ممتاز قومی پروفیسر ایوارڈ 2026 کیلئے سرکاری و نجی شعبے کی جامعات اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کے اہل پروفیسرز سے نامزدگیاں طلب کر لیں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں خزاں 2026 سمسٹر کے داخلوں کا سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
ایچ ای سی کے نام پرجعلسازی، شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری
-
انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس پری انجینئرنگ کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے نتائج کا اعلان
-
سرکاری و نجی شعبے کے تعلیمی اداروں کیلئے مساوی اور میرٹ پر مبنی پالیسی اختیار کی جا رہی ہے، چیئرمین ایچ ای سی
-
پنجاب کے سرکاری سکولوں کی بہتری، گریڈزمنصوبے پراہم پیش رفت
-
میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان کیلئے رول نمبرسلپ جاری
-
سندھ میں ایم ڈی کیٹ کے 4 امیدواروں کے صفر نمبر
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن فیس میں بڑے اضافے کی تجویز
-
تعلیمی نظام کو اے آئی کے دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے‘ علی ڈار
-
پنجاب حکومت کا سکول ٹیچر انٹرنزکی دوبارہ بھرتی کا اہم فیصلہ
-
ایچ ای سی کا غیر ملکی جامعات کے ساتھ تعاون کے تحت پاکستان میں پیش کیے جانے والے تعلیمی پروگراموں میں داخلے یا فیس کی ادائیگی سے قبل متعلقہ ادارے اور پروگرام کی ایچ ای سی سے منظوری کی تصدیق کرنے کا ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.