نیوٹیک کے چیئرمین انجینئر قمر الاسلام راجہ سے یورپی یونین کے وفد کے سربراہ برائے ترقیاتی تعاون جیروم ولہیم کی ملاقات
جمعرات 6 اگست 2026 16:56
(جاری ہے)
چیئرمین نیوٹیک انجینئر قمر الاسلام راجہ نے یورپی یونین کی جانب سے پاکستان میں ہنر مندی کے شعبے کی ترقی کے لیے تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ نیوٹیک عالمی شراکت داروں کے ساتھ مل کر نوجوانوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ مہارتیں فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
یورپی یونین کے وفد کے سربراہ برائے ترقیاتی تعاون جیروم ولہیم نے بھی ٹی وی ای ٹی کے شعبے میں تعاون کو مزید وسعت دینے میں دلچسپی کا اظہار کیا اور مستقبل میں مشترکہ منصوبوں کے ذریعے پاکستان میں مہارتوں کے فروغ کے لیے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔مزید قومی خبریں
-
لاہورمیں 20 کروڑ کی لاگت سے لائبریری آن ویل پروگرام شروع
-
بشری بی بی کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات دینے کی درخواست، جج کی سماعت سے معذرت
-
15 اکتوبر سے فٹنس سرٹیفکیٹ نہ رکھنے والی پرائیویٹ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
مسائل کا حل مذاکرات، دھرنوں ، احتجاج کی سیاست سے پاکستان کا امیج خراب نہیں ہونے دیں گے‘ گورنرپنجاب
-
وزیراعلی پنجاب کادہشت گردوں کی ہلاکت پر اظہار تشکر
-
پی ٹی آئی ذاتی مفادات چھوڑ کر مذاکرات کی طرف آئے، دروازے کھلے ہیں،راناثنا ء اللہ
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی وزیربرائے ہاؤسنگ ڈاکٹر خلفان سے ملاقات،عمانی وزیر نے اپنی چھت،اپنا گھر کو بہترین ہائوسنگ پراجیکٹ قرار دیدیا
-
راولپنڈی،خالو نے 15 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا
-
اسلام آباد ، جن نکالنے کے نام پر لڑکی پر تشدد، ملزم نذیر کو 3 سال قید کی سزا
-
راولپنڈی،مدرسے جانے کیلئے گھر سے نکلی 15 سالہ لڑکی مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
سزائے موت کے قیدی کی سنگین بیماری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ میں سماعت
-
شوہر کی بدسلوکی ثابت نہ ہو تو بھی سنگین ازدواجی اختلاف کی صورت میں نکاح ختم کیا جا سکتا ہے، سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.