برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 26 روپے کلو اضافہ

پیر 10 اگست 2026 13:15

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 26 روپے کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 26روپے اضافے سے 494روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت18روپے اضافے سے 341روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 268روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

(جاری ہے)

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی30روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔