سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی، 119 پوائنٹس کی کمی
پیر 10 اگست 2026 21:59
(جاری ہے)
تاہم ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں اچانک مندی چھاگئی جو کاروباری روز کے اختتام تک برقرار رہی جس کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 119 پوائنٹس کی کمی کیساتھ ایک لاکھ 81 ہزار 310 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار 430 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
وزیرخزانہ کے مشیر سے پی بی سی قیادت کی ملاقات، سرمایہ کاری، نجکاری اور معاشی اصلاحات پر تبادلہ خیال
-
برائلر گوشت کی قیمت میںمزید 25روپے کلو اضافہ
-
سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی، 119 پوائنٹس کی کمی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، کے ایس ای100 انڈیکس 119.74 پوائنٹس کمی کے بعد 181310.28 پوائنٹس پر بند
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے اضافہ ریکارڈ
-
آٹو ٹیرف پالیسی میں مسابقت اور مقامی صنعت کا توازن ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 26 روپے کلو اضافہ
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 917 پوائنٹس بڑھ گیا
-
لاہورمیں ایل پی جی 450 روپے کلو تک فروخت ہونے لگی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج،کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا، 5335پوائنٹس کا اضافہ
-
پاکستان کا پھلوں کا پہلا برآمد کنندہ اسٹاک ایکسچینج کی فہرست پر لسٹنگ کے لیے تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.