ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے اضافہ ریکارڈ
پیر 10 اگست 2026 17:24
(جاری ہے)
24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 685 روپے اضافے کے بعد 391,406 روپے سے بڑھ کر 392,091 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 358,801 روپے سے بڑھ کر 359,429 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 77 روپے اضافے کے بعد 6,903 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 66 روپے اضافے کے بعد 5,918 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,341 ڈالر سے بڑھ کر 4,349 ڈالر ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
وزیرخزانہ کے مشیر سے پی بی سی قیادت کی ملاقات، سرمایہ کاری، نجکاری اور معاشی اصلاحات پر تبادلہ خیال
-
برائلر گوشت کی قیمت میںمزید 25روپے کلو اضافہ
-
سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی، 119 پوائنٹس کی کمی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، کے ایس ای100 انڈیکس 119.74 پوائنٹس کمی کے بعد 181310.28 پوائنٹس پر بند
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے اضافہ ریکارڈ
-
آٹو ٹیرف پالیسی میں مسابقت اور مقامی صنعت کا توازن ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 26 روپے کلو اضافہ
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 917 پوائنٹس بڑھ گیا
-
لاہورمیں ایل پی جی 450 روپے کلو تک فروخت ہونے لگی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج،کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا، 5335پوائنٹس کا اضافہ
-
پاکستان کا پھلوں کا پہلا برآمد کنندہ اسٹاک ایکسچینج کی فہرست پر لسٹنگ کے لیے تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.