سیلانی کے بانی مولانا بشیر فاروق قادری ترکیہ میں وضو خانے میں پھسل کر زخمی ہوگئے
فوری طور پر کراچی منتقلی ، مقامی نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ،،طبیعت بہتر ہے،دعائے صحت کی اپیل
جمعہ 14 اگست 2026 22:55
(جاری ہے)
ان کی طبیعت اور رپورٹس کا مزید مشاہدہ کیا جائے گا اور دو دن بعد کنسلٹنٹ ڈاکٹرز دوبارہ معائنہ کرکے فیصلہ کریں گے کہ آپریشن کی ضرورت ہے یا نہیں۔سیلانی ویلفیئر کی مجلس منتظمہ نے احباب سے اپیل کی ہے کہ وہ سب بھی دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ حضرت صاحب کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، ہر تکلیف اور بیماری کو دور فرمائے، انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے، لمبی، صحت مند اور بابرکت زندگی عطا فرمائے، اور ہر آنے والا مرحلہ آسان فرمائے۔
مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.