ڈیزل سستا ہونے کے باوجود زائد کرایہ وصول کرنے کا نوٹس، ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کی ہدایت
جمعرات 20 اگست 2026 17:09
(جاری ہے)
انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ مختلف روٹس پر کرایوں کی نگرانی کا عمل مزید مؤثر بنایا جائے اور زائد کرایہ وصول کرنے کی شکایت سامنے آنے پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے۔
شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں۔ ٹرانسپورٹرز کو حکومت کی جانب سے مقرر کردہ کرایوں پر عملدرآمد کرنا ہوگا۔انہوں نے واضح کیا کہ کرایوں میں کمی کے فیصلے کی خلاف ورزی کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔صوبائی وزیر نے کہا کہ سندھ حکومت عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات کررہی ہے اور مسافروں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے متعلقہ محکموں کو مؤثر نگرانی کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٌساحل اور وسائل کے استحصال کے علاوہ بلوچستان کے ساتھ کیا انصاف کیا گیا ہے، سردار اخترمینگل
-
eاوگرا قیمتوں کے برعکس، ایل پی جی کی بلیک میں فروخت
-
میر رضا قتل کیس، مقتول کی بہن کا مشکوک گاڑیوں سے پیچھا اور سیکیورٹی واپس لینے کا دعویٰ
-
ٹک ٹاکر عائشہ شمسو کے قتل کا معمہ حل ،باپ،بھائی، کزن نے غیرت کے نام پر قتل کیا
-
جن مقامات پر رسولِ اکرم ﷺکے قدمِ مبارک لگے ان سے محبت بھی ایمان کا حصہ ہے۔ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
-
پنجاب بھر میں 1329 ٹریفک حادثات میں 13افراد جاں بحق، 1540 زخمی
-
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پاکستان میں جرمنی کی سفیر اینا لیپل کی ملاقات
-
کوئی بھی مذہب تشدد کرنے کی تر غیب اور اجازت نہیں دیتا ‘مریم نواز
-
مریم نواز سے ملتان ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات،سیاسی صورتحال، عوامی پراجیکٹس اور حلقے کے مسائل پر بات چیت
-
افغان میڈیکل یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل پاکستانی طلبہ کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے بھرپور تعاون فراہم کیا جائے گا،فیصل کنڈی
-
ایک سال میں تمام ٹرینیں اپ گریڈ نہیں ہوسکتیں، محمد حنیف عباسی
-
صوبوں کی تشکیل کے لیے آئینی طریقہ کار کے علاوہ کوئی راستہ قبول نہیں، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.