برطانیہ واپسی ہیری اور میگھن کا ذاتی معاملہ ہے، برطانوی وزیر اعظم

ہم ان کے لیے اس منتقلی میں کامیابی کی خواہش کرتے ہیں،آینڈی برنہم

جمعہ 21 اگست 2026 10:40

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2026ء) برطانوی وزیراعظم آینڈی برنہم نے کہا ہے کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگن مارکل کی برطانیہ واپسی سے متعلق سکورٹی انتظامات ایک ذاتی معاملہ ہے۔

(جاری ہے)

جوڑے کی متوقع واپسی کے منصوبوں پر ان کا یہ پہلا تبصرہ ہے۔56 سالہ برنہم نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے بیان میں کہا کہ یہ ایک ایسا معاملہ ہے جس کا تعلق ہیری اور میگھن سے ہے۔ ہم ان کے لیے اس منتقلی میں کامیابی کی خواہش کرتے ہیں۔