ٹوٹنہم ہاٹ پور اور مانچسٹر سٹی کے درمیان ساویو کی 75 ملین پاؤنڈز میں منتقلی کا معاہدہ طے پا گیا
جمعہ 21 اگست 2026 14:02
(جاری ہے)
مڈفیلڈرز میٹیئس فرنینڈز اور سینڈرو ٹونالی کی خرید پر 185 ملین پاؤنڈز خرچ کرنے کے بعد ٹوٹنہم ہاٹ پورکے ہیڈ کوچ روبیرٹو ڈی زربی اپنی ٹیم کے اٹیکنگ شعبے کو مضبوط بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔اس معاہدے کے ساتھ ہی رواں سیزن میں ٹوٹنہم ہاٹ پورکا تبادلے کی مد میں کل خرچ 300 ملین پاؤنڈز سے تجاوز کر جائے گا، تاہم کلب نے کرسٹیئن رومیرو، ڈیڈ سپینس اور لوکا وسکووچ کی فروخت سے تقریباً 140 ملین پاؤنڈز حاصل بھی کیے ہیں۔ ٹوٹنہم آئندہ ہفتہ کو برینٹ فورڈ کے خلاف میچ سے اپنے پریمیئر لیگ سیزن کا آغاز کرے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان، ترکمانستان کا شطرنج کے فروغ کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
جشن آزادی پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
-
پشاورمیں انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ شروع ہو گیا
-
رمیز راجا کا مائیکل وان کے بیان پر پاکستانی ٹیم سے بھرپور جواب دینے کا مطالبہ
-
انگلینڈ کے دورے پر آئی موجودہ پاکستانی ٹیسٹ ٹیم 50 برسوں کی کمزور ترین ٹیم ہے: برطانوی میڈیا
-
پاکستانی نوجوان کوہ پیما اسما مشتاق سپانٹک سر کرنے کے بعد انتقال کرگئیں
-
پاکستانی باؤلنگ اٹیک کا خوف ختم ہوگیا، اے بی ڈی ویلیئرز کا بڑا دعویٰ
-
یو ایس اوپن کیلئے ٹینس کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلان
-
فٹبال کے جادوگر برازیلین اسٹار کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان
-
یوم دفاع شہدا پاکستان تین میچز کی دوستانہ فٹ بال میچوں کی 7 ستمبر کو شروع ہوگی
-
چین میں ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز؛ روبوٹس فٹبال اور فائٹنگ کے ساتھ ساتھ صنعتی کام انجام دیں گے
-
ارشد ندیم خصوصی تربیتی کیمپ میں شرکت کیلئے جنوبی افریقا چلے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.