جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی گیم چینجر ثابت ہو گا‘خواجہ سلمان رفیق
ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو انشاء اللہ بین الاقوامی سطح کی طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی‘وزیر صحت
ہفتہ 22 اگست 2026 15:58
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق اس ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو انشاء اللہ بین الاقوامی سطح کی طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی 16 ارب روپے کی لاگت سے 250 بیڈز پر مشتمل بین الاقوامی طرز پر بننے والا پہلا ہسپتال ہے۔
کیتھ لیب، ایم آر آئی، ماڈیولر آپریشن تھیٹرز اور کارڈیک وارڈز، پیتھالوجی لیب، ریڈیالوجی، آئی سی یو اور ایمرجنسی وارڈ فنکشنل ہارٹ ٹرانسپلانٹ سنٹر،انجیو سوئٹ،ڈائیگناسٹک روم، او پی ڈی اور دیگر شعبوں کا دور، ماڈیولر آپریشن تھیٹرمیں جدید ترین ہارٹ لنگز مشین، ٹیسلا ایم آر آئی و دیگرجدید طبی مشینری باعث مسرت ہے۔ڈاکٹرز اور نرسز محب الوطن پاکستانی بن کر مریضوں کی خدمت کریں گے،دل کے مریضوں کیلئے جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں جدید ترین مشین پر الحمدللہ پہلی انجیو گرافی بھی ہو چکی ہے۔ہسپتال میں ڈاکٹرز و سٹاف ہر ڈیوٹی کو اللہ تعالیٰ کی امانت سمجھ کر سرانجام دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ورچوئل اثاثوں کا فریم ورک ڈیجیٹل معیشت کی بنیاد ہے، بلال بن ثاقب
-
عمران خان سے جنون کی حد تک عشق ہے، ان کی بہن کے ایک ایک آنسو کی قیمت چکائیں گے، سہیل آفریدی
-
ایک دفعہ پھر اس ملک کے ’ان ٹچ ایبل‘ نے ثابت کیا کہ وہ آئین و قانون سے بالاتر ہیں، سہیل آفریدی
-
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا
-
ڈپٹی وزیراعظم کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس،مختلف ترقیاتی منصوبوں کے جامع ایجنڈے پر غور
-
راولپنڈی میں شوہر نے والد اور ملازم کے ساتھ مل کر بیوی کو قتل کردیا
-
عمران خان کے معاملے پر حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست
-
سپیکر پنجاب اسمبلی کی زیرصدارت حلقہ پی پی 179 میں جاری و نئی ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس
-
پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو 2 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا زیرتعمیر حسن سلیمان میموریل اسپتال کا دورہ
-
آئی فون کی ضد نے ماں باپ اور بیٹے کی جان لے لی
-
اسلام آباد،این سی سی آئی اے کا کال سینٹرپر چھاپہ، مبینہ سائبرکرائم میں ملوث افراد موقع سے فرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.