بزرگ شہری معاشرے کا قیمتی سرمایہ، ان کی خدمت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
جمعہ 28 اگست 2026 16:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بزرگوں کی دعائیں اور تجربات نوجوان نسل کے لیے قیمتی اثاثہ ہیں، ہمیں اپنے گھروں اور معاشرے میں بزرگوں کو عزت، محبت اور تحفظ فراہم کرنا چاہیے۔
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے تقریب کے دوران بزرگ شہریوں سے ملاقات بھی کی اور ان کے مسائل دریافت کیے۔سابق وفاقی وزیر نے شیڈ ٹرسٹ کی فلاحی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت عظیم سماجی ذمہ داری ہے جس کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کو مل کر کردار ادا کرنا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لیمبتھ پیلس میں حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے ہیوبَرٹ والٹر ایوارڈ فار ریکنسیلی ایشن اینڈ انٹرفیتھ کوآپریشن 2026 حاصل کرلیا
-
شفیع جان صاحب! آج آپ نے مریم نواز اور عظمیٰ بخاری کو سیاسی طور پر زخمی کرنا چاہا
-
عظمیٰ بخاری سے متعلق میرے بیان کا غلط مطلب لیا گیا
-
ظلم جبر اور فسطائیت کی انتہاء
-
خواتین وحضرات! معاملہ بگڑ چکا ہے، جن کا بگڑا ہے ان کو تب پتہ چلےگا جب پانی سر تک پہنچے گا
-
پنجاب میں تھیٹر کی بحالی وزیراعلی مریم نواز کا مشن ہے‘ عظمی بخاری
-
غیر قانونی ٹرانسپلانٹ،رشتہ دار گردہ دینے کو تیار نہیں ہوتے، مریض مررہا ہو تو کیا کری سپریم کورٹ
-
عزت و شہرت کی خواہش ریاکاری کا بڑا دروازہ ہے ، علامہ الیاس قادری
-
بچوں کا تحفظ خیرات نہیں بلکہ حقوق اور انصاف کا معاملہ ہے، آصفہ بھٹو زرداری
-
مریم نواز کے دورہ لندن کا تمام خرچ ان کی اپنی جیب سے ادا کیا گیا، عظمیٰ بخاری
-
حنا جاوید قتل کیس ، اہلخانہ کا پولیس تفتیش پرتحفظات کا اظہار
-
جام کمال کی ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو جان لی کا چیو سے اہم ملاقات ، تجارت، سرمایہ کاری، فضائی روابط اور نئے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.