غیر قانونی ٹرانسپلانٹ،رشتہ دار گردہ دینے کو تیار نہیں ہوتے، مریض مررہا ہو تو کیا کری سپریم کورٹ
جمعہ 11 ستمبر 2026 19:39
(جاری ہے)
تفتیشی افسر کے مطابق ڈاکٹر کے موبائل کے فورنزک سے معلوم ہوا کہ وہ 65 ٹرانسپلانٹ کیسز میں شامل رہا۔جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ کیا ڈاکٹر مریض کو چیک کرنے سے پہلے اس کا شناختی کارڈ چیک کری انہوں نے ریمارکس دیے کہ ڈاکٹر تو بہت مصروف ہوتے ہیں۔
ایڈیشنل اٹارنی نے کہا کہ یہ ڈاکٹر صرف گردوں کے ٹرانسپلانٹ میں مصروف ہے۔ تفتیشی افسر نے بتایا کہ ڈاکٹر کا لکھا ہوا نسخہ بھی قبضے میں لیا گیا ہے جبکہ موجودہ کیس میں ٹرانسپلانٹ ہونے سے پہلے ہی ڈاکٹر کو پکڑ لیا گیا تھا۔جسٹس ملک شہزاد نے ریمارکس دیے کہ ہوسکتا ہے کہ ٹرانسپلانٹ نہ ہوتا۔ ایڈیشنل اٹارنی نے استدعا کی کہ عدالت کیس کے جلد فیصلے کی ہدایت کرے جس پر جسٹس ملک شہزاد نے کہا کہ ماتحت عدالتوں میں تو پہلے ہی بہت مقدمات ہیں۔ جسٹس جمال مندوخیل نے اس پر ریمارکس دیے کہ اس کا مطلب ہے کہ لوگوں کا عدالتوں پر اعتماد ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں تھیٹر کی بحالی وزیراعلی مریم نواز کا مشن ہے‘ عظمی بخاری
-
غیر قانونی ٹرانسپلانٹ،رشتہ دار گردہ دینے کو تیار نہیں ہوتے، مریض مررہا ہو تو کیا کری سپریم کورٹ
-
عوام کو سہولیات کی دہلیز پر فراہمی انتہائی ضروری ہے، گورنر خیبرپختونخوا
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے چینی وفد کی ملاقات
-
قائداعظمؒ کے وژن کے مطابق ریلوے کو جدید اور منافع بخش ادارہ بنا رہے ہیں، حنیف عباسی
-
وزیر تجارت سے ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو کی ملاقات،باہمی تجارت و سرمایہ کاری اور عوامی روابط بڑھانے کے عزم کا اعادہ
-
پاکستان کی مضبوطی، استحکام و خوشحالی ہی بانی کو حقیقی خراج عقیدت پیش کرنے کا بہترین ذریعہ ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعہ سمندرپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 13.90ارب ڈالرسے تجاوزکرگیا
-
انصاف تک رسائی تیز، عدالتی نظام کو موثر اور جدید بنانے کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے۔چیف جسٹس
-
وفاقی وزیر توانائی سے پاکستان بزنس کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین سے تاجکستان کے سفیر کی ملاقات ، تجارتی و زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
-
گلگت بلتستان کے آئینی معاملات پر قومی اتفاق رائے ناگزیر ہے، اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.