وفاقی اردو یونیورسٹی میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان و عثمان اللہ والا آڈیٹوریم کی تعمیر نو و تزئین وآرئش کی افتتاحی تقریب آج منعقد ہوگی
پیر 31 اگست 2026 21:45
(جاری ہے)
تقریب ڈاکٹر عبدالقدیر خان آڈیٹوریم کے احاطے میں منعقد کی جائے گی، جس سے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری اور جامعہ کے رکن سینیٹ سعید اللہ آڈیٹوریم کی تعمیر نو اورتزئین وآرائش کیآغاز پرافتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے۔
آڈیٹوریم کا قیام وفاقی اردو یونیورسٹی میں علمی، تحقیقی، ادبی، ثقافتی اور دیگر تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے۔ آڈیٹوریم کی تعمیر نو سیجامعہ میں سیمینارز، کانفرنسز، لیکچرز، تقاریب اور دیگر علمی و ثقافتی سرگرمیوں کے انعقاد کے لیے بہتر سہولیات میسر آئیں گی۔تقریب میں جامعہ کے اساتذہ، افسران، ملازمین اور دیگر معزز شخصیات شرکت کریں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور میں ایک کروڑ 17 لاکھ روپے چوری کی واردات، برقعہ پوش چور گرفتار
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس، تمام محکموں کی کارکردگی کا جائزہ، اصلاحاتی اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ
-
گورنر پنجاب سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ملاقات
-
گورنر سندھ کی صومالیہ میں شہید سید کاشف عمر کی نماز جنازہ میں شرکت
-
مچھلی برآمدات تین ماہ میں 125.4 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
-
عوام کو بہتر میونسپل سروسز کی فراہمی اور صفائی کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے عملی اقدامات کئے جا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
مناواں میں سگی بہنوں کو قتل کرنے والے سفاک ملزم کوگرفتارکر لیا گیا
-
تمام صوبوں میں ایمرجنسی سروسز کا قیام خوش آئند ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
ایم ڈی کیٹ سازش نہیں تو پھر کراچی کا کوئی طالب علم ٹاپ 20 میں کیوں نہیں، فاروق ستار
-
کراچی پورٹ پر 24 گھنٹوں میں 2 لاکھ 20 ہزار 680 ٹن کارگو ہینڈل
-
ہوٹل میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
-
کے پی حکومت خود صوبے میں آئینی اقدام اٹھانے پر مجبور کر رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.