طلال چوہدری کا اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ کا دورہ ، تعمیراتی پیش رفت ، سکیورٹی انتظامات کا معائنہ کیا
جمعرات 3 ستمبر 2026 17:25
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ سالہا سال سے زیرِ التوا ماڈل جیل منصوبے کی تیز رفتار تکمیل موجودہ حکومت کی سنجیدگی اور ایک اہم پیش رفت کا واضح ثبوت ہے۔
انہوں نے زور دیا کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی واضح ہدایات ہیں کہ منصوبے کے تمام تعمیراتی اور انتظامی کاموں کا معیار ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ طلال چوہدری نے مزید کہا کہ اسلام آباد ماڈل جیل کو بین الاقوامی و جدید تقاضوں کے مطابق معیاری اور بنیادی سہولیات سے مکمل آراستہ کیا جا رہا ہے تاکہ یہ ادارہ اصلاحی اصولوں کے عین مطابق فعال ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی نرس رضیہ نورین سے ملاقات، ایک کروڑ روپے کا انعام دیا
-
اسٹیبلشمنٹ کے اتنے برے دن نہیں آئے کہ مجھ جیسے عام بندے کے ذریعے پی ٹی آئی سے تعاون مانگے
-
شام میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے آواز اٹھانے والی باہمت خواتین
-
فیک نیوز، جھوٹ ،کردار کشی کو سیاست کا ہتھیار بنانے والوں کو عدالت میں جواب دینا ہوگا‘ عظمی بخاری
-
سندھ میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کررہے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
ٹیکنالوجی میں آگے بڑھنے کے لئے شعبہ جاتی رکاوٹیں ختم کرنا ہوں گی، شزہ فاطمہ
-
علیم خان سے بلوچستان کے گورنر کی ملاقات،صوبے کی صورتحال پر گفتگو
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، پاکستان کی آئندہ کثیرجہتی سفارتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا
-
سیرت طیبہ نوجوانوں کیلئے دنیا و آخرت میں کامیابی کا بہترین راستہ ہے، عطا اللہ تارڑ
-
گلگت بلتستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کو زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی یقینی بنائی جائے، قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی
-
قومی پرائیویٹ ایکویٹی پالیسی فریم ورک کا مقصد حقیقی سرمائے کو متحرک کرکے سرمایہ کاری کے عملی نتائج میں تبدیل کرنا ہونا چاہیے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب
-
محفوظ بسنت 2027: پتنگ سازوں کی رجسٹریشن 5 ستمبر سے شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.