لاکھوں ووٹرز کے شہریت کے ڈیٹا تک ٹرمپ کی رسائی پر پابندی برقرار
اپیل کورٹ کے ججوں کا شہریت کے بارے میں معلومات کے امکان سے متعلق بھی خدشات کااظہار
اتوار 6 ستمبر 2026 10:35
(جاری ہے)
سابق صدر باراک اوباما کی طرف سے اپیل کورٹ میں نامزد کیے گئے چیف جج سری نواسن اور سرکٹ جج رابرٹ ولکنز نے نچلی عدالت کے اس فیصلے کی حمایت کی کہ یہ تصدیقی نظام سوشل سکیورٹی قانون کی خلاف ورزی کرتا ہے کیونکہ یہ لاکھوں امریکیوں کی نجی شخصی معلومات شیئر کرتا ہے۔
اپیل کورٹ کے ججوں نے شہریت کے بارے میں معلومات کے امکان سے متعلق خدشات کا بھی اشارہ دیا جس کے نتیجے میں لوگوں کو ووٹر فہرستوں میں رجسٹرڈ رہنے کے لیے اپنی شہریت ثابت کرنے پر مجبور ہونا پڑ سکتا ہے۔ یہ صورت حال بعض حالات میں ووٹر کے طور پر ان کی رجسٹریشن کی منسوخی کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ٹرمپ کے نامزد کردہ سرکٹ جج گریگوری کاٹساس نے اکثریت کی رائے سے اختلاف کیا۔فلوریڈا کے ایک جج نے جولائی میں محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کو حکم دیا تھا کہ وہ ریپبلکنز کی قیادت والی چار ریاستوں کو ڈیٹا بیس تک رسائی دوبارہ فراہم کرے۔ اس سے قبل ایک اور جج نے محکمے کو ملک گیر سطح پر ڈیٹا بیس کا استعمال جاری رکھنے سے روک دیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشنز کے لیے مارشل لا نافذ کرنے کے مشورے
-
ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کا نام پھرٹرمپ اسٹریٹ رکھ دیا، نقشہ بھی جاری
-
اوپن اے آئی بوٹس کے امریکی سرکاری عوامی ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے کا انکشاف
-
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت 37 فیصد تک گرگئی
-
امریکا میں ڈیزل کی قیمت5.61 سے بڑھ کر6.50 ڈالرز فی گیلن ہوگئی
-
ایران اورعمان کے درمیان ہرمز کی سلامتی اور سیکیورٹی پر اہم مذاکرات
-
امارات نے اسرائیل کو 7 اکتوبر کے حملے سے پہلے خبردار کیا تھا،امریکی اخبار
-
ایران اورسعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امورپرگفتگو
-
امریکی صدر نے ایران کی سات روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی
-
ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الثانی سے ملاقات
-
24 گھنٹوں کی مسلسل بارش نے بینکاک کو جھیل بنا دیا، شہر ڈوب گیا، 50 اضلاع آفت زدہ قرار
-
امریکہ اورچین کے درمیان اسٹریٹجک استحکام برقرار رہناپوری دنیا کے مفاد میں ہے،شان اسٹین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.