سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا اولڈ ایج ہوم مسکن کا دورہ
اتوار 6 ستمبر 2026 22:52
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بزرگ خواتین کے ساتھ تفصیلی گفتگو کی اور ان کے دکھ درد بانٹنے کی بھرپور کوشش کی۔
انہوں نے کہا کہ معاشرے کے کمزور اور بے سہارا افراد ہماری خصوصی توجہ اور ہمدردی کے مستحق ہیں، بزرگ شہریوں کی خدمت دراصل انسانیت کی خدمت ہے۔ انہوں نے مسکن میں مقیم افراد کے ساتھ وقت گزار کر انہیں یہ احساس دلایا کہ وہ معاشرے میں تنہا نہیں بلکہ پوری قوم اور معاشرے کا قیمتی حصہ ہیں۔ انہوں نے مسکن کے انتظامی امور اور بزرگوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں بھی معلومات حاصل کیں اور ادارے کی خدمات کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لیمبتھ پیلس میں حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے ہیوبَرٹ والٹر ایوارڈ فار ریکنسیلی ایشن اینڈ انٹرفیتھ کوآپریشن 2026 حاصل کرلیا
-
شفیع جان صاحب! آج آپ نے مریم نواز اور عظمیٰ بخاری کو سیاسی طور پر زخمی کرنا چاہا
-
عظمیٰ بخاری سے متعلق میرے بیان کا غلط مطلب لیا گیا
-
ظلم جبر اور فسطائیت کی انتہاء
-
خواتین وحضرات! معاملہ بگڑ چکا ہے، جن کا بگڑا ہے ان کو تب پتہ چلےگا جب پانی سر تک پہنچے گا
-
پنجاب میں تھیٹر کی بحالی وزیراعلی مریم نواز کا مشن ہے‘ عظمی بخاری
-
غیر قانونی ٹرانسپلانٹ،رشتہ دار گردہ دینے کو تیار نہیں ہوتے، مریض مررہا ہو تو کیا کری سپریم کورٹ
-
عزت و شہرت کی خواہش ریاکاری کا بڑا دروازہ ہے ، علامہ الیاس قادری
-
بچوں کا تحفظ خیرات نہیں بلکہ حقوق اور انصاف کا معاملہ ہے، آصفہ بھٹو زرداری
-
مریم نواز کے دورہ لندن کا تمام خرچ ان کی اپنی جیب سے ادا کیا گیا، عظمیٰ بخاری
-
حنا جاوید قتل کیس ، اہلخانہ کا پولیس تفتیش پرتحفظات کا اظہار
-
جام کمال کی ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو جان لی کا چیو سے اہم ملاقات ، تجارت، سرمایہ کاری، فضائی روابط اور نئے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.