فارمرز بھیڑ بکریوں کو انتڑیوں کے زہر کی ویکسین اکتوبر میں مکمل کرلیں، ڈاکٹر محمد افضل
جمعرات 10 ستمبر 2026 12:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے کہ فارمرز بھیڑ بکریوں کو انتڑیوں کے زہر کی ویکسین اکتوبر میں ہر صورت مکمل کرلیں، انتڑیوں کے زہر کی ویکسین ستمبر اور اکتوبر میں مہینے میں کی جاتی ہے، انتڑیوں کا زہر ایک خطرناک بیماری ہے جس سے جانور کی جان بھی جاسکتی ہے یا جانور بے حد کمزور ہوسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ زیادہ گوشت حاصل کرنے کیلئے جانوروں کا صحت مند ہونا بہت ضروری ہوتا ہے اور جانوروں کو بیماریوں سے بچائو کیلئے بروقت ویکسین لگانی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ بھیڑ بکریوں کو زیادہ تر بیماریاں سردی میں ہی حملہ کرتی ہیں اور اس موسم میں جانوروں کو خشک اور گرم جگہ مہیا کریں ۔ڈاکٹر محمد افضل نے کہا ہے کہ بھیڑ بکریاں پانے سے فارمر نا صرف گوشت کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرسکتے ہیں بلکہ زیادہ منافع بھی حاصل کرسکتے ہیں۔مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان میں زرعی جدت کی جانب بڑی پیشرفت؛ جی ایم مکئی بیج کی منظوری
-
پاکستانی سی فوڈ برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
کپاس کی پیداوار کے درست تخمینے کیلئے سیٹلائٹ مانیٹرنگ اورفیکٹریوں کے ڈیٹا کی روزانہ نگرانی کا فیصلہ
-
پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات ریکارڈ 568 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
-
کپاس کی فی ایکڑ اوسط پیداوار بڑھانے کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا ہو گا،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان کی سی فوڈ برآمدات پہلی بار 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئیں
-
ملک میں یوریا اورڈی اے پی کھادوں کی فروخت میں اگست کے دوران کمی
-
مختلف اجناس ،چارہ جات ،سبزیوں،آئل سیڈزکے بیجوں کی خریداری ، پیداواری اہداف مقرر
-
چین کی جانب سے پاکستان کو ویٹرنری ویکسینز کا عطیہ، لائیو اسٹاک میں بیماریوں کے تدارک کیلئے تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
سورج مکھی کےکاشتکار جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے سپرے کریں،محکمہ زراعت
-
کماد کی فصل کو 16 مرتبہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
-
ایشیئن ترقیاتی بینک کے وفد کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.