ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ جسٹن ولسن نے نئے اور سنگین الزامات عائد کر دیے
مسک مجھ سے ایک ملازم کی طرح بات کرتے تھے‘ہمیشہ مجھے کمتر اور غیر اہم محسوس کرواتے .سابق اہلیہ جسٹن ولسن کی گفتگو
میاں محمد ندیم
جمعہ 11 ستمبر 2026
17:34
(جاری ہے)
انہوں نے ایک واقعہ یاد کرتے ہوئے بتایا کہ 2000ءمیں شادی کے دوران پہلی ڈانس پرفارمنس کے موقع پر ایلون مسک نے مجھ سے کہا تھا کہ اس رشتے میں اصل اختیار میرے پاس ہے واضح رہے کہ جسٹن ولسن اور ایلون مسک کی شادی 2000ءمیں ہوئی تھی اور دونوں 2008ءمیں ایک دوسرے سے الگ ہو گئے تھے، اس جوڑی کے 6 بچے بھی ہیں. دستاویزی فلم میں جسٹن ولسن نے اپنی ٹرانس جینڈر بیٹی ویوین کے ساتھ مسک کے تعلقات کے بارے میں بھی بات کی ان کا دعویٰ ہے کہ ویوین کے ٹرانس جینڈر ہونے کا اعلان کرنے کے بعد ایلون مسک نے بیٹی کی ہیلتھ انشورنس ختم کر دی اور بیٹی کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی کوشش بھی نہیں کی. جسٹن ولسن نے دعویٰ کیا کہ ایلون مسک اپنے بچوں کی ماﺅں کو محض بچے پیدا کرنے والی خواتین کے طور پر دیکھتے ہیں اور ان کے نزدیک یہ خواتین ایک دوسرے کی جگہ لے سکتی ہیں واضح رہے کہ ایلون مسک اس دستاویزی فلم کا حصہ نہیں ہیں وہ اس فلم کو پہلے ہی ایک’ ’ہٹ پیس“ قرار دے چکے ہیں جبکہ ان کے وکیل نے فلم میں کیے گئے بعض دعوﺅں پر قانونی اعتراضات بھی اٹھائے ہیں.
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کے راہنماﺅں کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات‘لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت
-
امریکا آبنائے ہرمز پر کنٹرول رکھتا ہے اور ایران کے خلاف جنگ مکمل کرے گا.پیٹ ہیگسیتھ
-
نائن الیون کی قیمت 45لاکھ سے زیادہ لوگوں نے جانیں دے کر ادا کی
-
شفیع جان نے آج عظمیٰ بخاری کے بارے میں جو زبان استعمال کی، وہ انتہائی شرمناک ہے
-
یمن: یو این امدادی ادارے کی گاڑیاں ضبط ہونے پر تشویش
-
معاشی ایمرجنسی موسمیاتی بحران پر سیاسی عدم اتفاق سے عدم توجہی کا شکار
-
موسمیاتی شدت اور سیلابوں سے دنیا بھر میں لاکھوں سکول بند، یونیسف
-
خطرناک مرحلے میں داخل ہوتا یمن تنازعہ سرحد پار پھیلنے کا خدشہ، گرنڈبرک
-
نیو یارک میں نائن الیون دہشتگردی انسانیت پر حملہ تھا، یو این چیف
-
خیبر پختونخوا اسمبلی میں مریم نواز اور رانا ثناءاللہ کے بیانات کے خلاف قرارداد منظور
-
2026ءکے پہلے 8 ماہ کے دوران پولیس اہلکاروں کے خلاف 40 مقدمات درج
-
رانا ثناءاللہ کو ہر سیاسی جدوجہد میں 9 مئی ہی نظر آتا ہے، بندہ جس ذہنیت کا ہو، اسی طرح سوچتا ہے، شفیع جان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.