سپریم کورٹ کے ایڈمن بلاک میں آگ لگ گئی

ایڈمن بلاک میں لگنے والی آگ کی شدت زیادہ نہیں ہے.ریسکیو حکام

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعہ 11 ستمبر 2026 22:04

سپریم کورٹ کے ایڈمن بلاک میں آگ لگ گئی
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔11 ستمبر ۔2026 ) اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے ایڈمن بلاک میں آگ لگ گئی ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں سپریم کورٹ پہنچ گئی ہیں ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ایڈمن بلاک میں لگنے والی آگ کی شدت زیادہ نہیں ہے.