متوقع بارشوں کے پیش نظر سندھ کے تمام بلدیاتی اداروں میں ایمرجنسی نافذ
منگل 15 ستمبر 2026 22:36
(جاری ہے)
وزیر بلدیات سندھ کا کہنا تھا کہ ڈی واٹرنگ پمپس، مشینری اور دیگر ضروری وسائل کو مکمل طور پر فعال رکھا جائے۔انہوں نے کہا کہ برساتی نالوں اور آبی گزرگاہوں میں پانی کے بہا کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔وزیر بلدیات کا مزید کہنا تھا کہ شہری تیز بارش اور ہواں کے دوران درختوں اور ہورڈنگز کے نیچے کھڑے ہونے سے گریز کریں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پروفیشنل سپیشل اسکواش کھلاڑی ثنا ءبہادر کی ملاقات
-
خیبر پختونخوا حکومت اور پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شریک نہیں ہونا چاہتیں ، قوم کو دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑنی بھی ہے اور اسے جیتنا بھی ہے،پی ٹی آئی اور عمران خان کی ساری سیاست نفرت پر مبنی ..
-
فیصل آباد، مبینہ چائلڈ پورنوگرافی مواد کے کیس میں ملزم گرفتار
-
فیصل آباد، جائیداد کے تنازع پر بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا
-
جعلی ویب سائٹس کے ذریعے آن لائن فراڈ کرنیوالی کمپنیوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا
-
سندھ کے 16 اضلاع میں ووٹر رجسٹریشن مہم جاری ہے ، الیکشن کمیشن
-
بیوی پر تشدد اور دانتوں سے کاٹنے والا خاوند گرفتار
-
وزیرِ ریلوے کی نیشنل پریس کلب آمد، نائب صدر عثمان خان سے والد کے انتقال پر تعزیت کی
-
این سی سی آئی اے کی سائبر فراڈ اور ہنی ٹریپ کے خلاف بڑی کارروائیاں،26افراد گرفتار
-
سکیورٹی کمپنیوں کے گارڈز کی پیشہ ورانہ استعداد جانچنے کا فیصلہ
-
لاہورمیں پتنگ فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 بڑے ڈیلر گرفتار
-
شمالی وزیرستان میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 4 کمانڈرز سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.