Live Updates

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 10 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 41 پیسے اضافے کا امکان

پیٹرول کی نئی قیمت 384 روپے 34 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 415 روپے 83 پیسے فی لیٹر تک پہنچنے کا تخمینہ لگایا ہے.اوگرا ذرائع

Mian Nadeem میاں محمد ندیم منگل 15 ستمبر 2026 22:46

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 10 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 41 پیسے ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔15 ستمبر ۔2026 ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت آئندہ 24 گھنٹے کے لیے بڑھائے جانے کا امکان ہے نجی ٹی وی ذرائع اوگرا کے حوالے سے بتایا ہے کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 10 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 41 پیسے اضافے کا امکان ہے. ذرائع کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 384 روپے 34 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 415 روپے 83 پیسے فی لیٹر تک پہنچنے کا تخمینہ لگایا ہے. 
Live پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :