کرسٹیانو رونالڈو کو النصر میں شمولیت کے بعد اپنی سب سے بڑی شکست کا سامنا
متحدہ عرب امارات کے کلب العین نے کرسٹیانو رونالڈوکے النصر فٹ بال کلب کو 0-4 سے ہرا دیا
بدھ 16 ستمبر 2026 15:41
(جاری ہے)
اپنے کیریئر کے 980 ویں گول کی تلاش میں مصروف 41 سالہ کرسٹیانو رونالڈو کو میچ کے آخری لمحات میں ایک فری کک بھی ملی، جسے العین کے گول کیپر خالد عیسیٰ نے باآسانی روک لیا۔
اگست 2022 میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی برینٹ فورڈ کے ہاتھوں 0-4 سے شکست کے بعد یہ کرسٹیانو رونالڈو کی موجودگی میں کسی ٹیم کی سب سے بڑی ناکامی ہے۔النصر کے کوچ اینج پوسٹیکوگلو نے کہا کہ کھلاڑیوں نے اچھا کھیل پیش کیا لیکن وہ اس شکست کی ساری ذمہ داری ان پر نہیں ڈالتے، اس تمام تر ناکامی کی ذمہ داری ان کی اپنی ہے اور بحیثیت مجموعی پوری ٹیم کی کارکردگی مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔اس نتیجے کے بعد سعودی پرو لیگ کی اس اہم ٹیم کو آخری 4 میچوں میں صرف 1 کامیابی مل سکی ہے۔ دوسری جانب پہلے راؤنڈ میں سعودی عرب کے دیگر 5 کلبوں کے نتائج ملے جلے رہے، جہاں 4 بار کی چیمپئن الہلال نے قطر کے الغرافہ کلب کو 1-2 سے شکست دی، جبکہ الاہلی اور الاتحاد بالترتیب پاختاکور اور الشمال کے خلاف 1-1 سے ڈرا پر مجبور رہیں اور القادسیہ نے الوصل ک1-2 سے ہرا کر اپنی مہم کا آغاز کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، فخر زمان کی ترقی، محمد نواز کی ٹاپ 8 میں شمولیت
-
رضوان اور امام کے موبائل فونز سے ابتدائی تحقیقات میں کوئی قابلِ ذکر چیز سامنے نہیں آئی: ذرائع
-
پی سی بی اکتوبر میں سری لنکن انڈر 17 ٹیم کی میزبانی کرے گا
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم سمیت دیگر پاکستانی بلے بازوں کی ترقی
-
برسوں محنت کی،عالمی چیمپئن بننے تک ان کا سفرآسان نہیں تھا، ارسلان صدیقی
-
زمبابوے کے وکٹ کیپر بیٹر برینڈن ٹیلر نے سب سے زیادہ عرصہ کھیلنے کا سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ویرات کوہلی کا بچپن کا پہلا کرش بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور تھیں
-
کرسٹیانو رونالڈو کو النصر میں شمولیت کے بعد اپنی سب سے بڑی شکست کا سامنا
-
لیونل میسی کو 6 اکتوبر کو بینن کے خلاف ہونے والے دوستانہ میچ کیلئے قومی سکواڈ میں شامل
-
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا جاپان کے شہر ناگویا میں بھرپور ٹریننگ سیشن
-
پاکستان، سری لنکا، بنگلادیش ویمنز انڈر19 سہ فریقی سیریزکے شیڈول کا اعلان
-
پی سی بی اکتوبر میں سری لنکا انڈر 17 ٹیم کی میزبانی کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.