لیونل میسی کا انٹر میامی کے لئے 100 واں گول، ڈیوڈ بیکہم کی بیلن ڈی اور دینے کی حمایت
جمعرات 17 ستمبر 2026 17:27
(جاری ہے)
لیونل میسی نے رواں سال 2026 کے ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کو فائنل تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا جہاں انہوں نے 8 گول کیے اور 4 اسسٹ فراہم کیے، تاہم فائنل میں ارجنٹائن کو سپین کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ڈیوڈ بیکہم کے مطابق 39 سال کی عمر میں اس سطح پر شاندار کارکردگی دکھانے والا دوسرا کوئی کھلاڑی نہیں ہے، اس لیے بیلن ڈی اور کا ایوارڈ لیونل میسی کو ہی ملنا چاہیے۔
بیلن ڈی اور 2026 کی 30 نامزد کھلاڑیوں کی فہرست میں ہاری کین، جوڈ بیلنگھم، لامین یمل، کیلین ایمباپے اور گزشتہ سال کے فاتح عثمان ڈیمبیلے بھی شامل ہیں۔ اس 70 ویں بیلن ڈی اور ایوارڈ کے فاتح کا اعلان 26 اکتوبر کو لندن میں ایک تقریب کے دوران کیا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام اسکول سطح پر کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا ضلع خانیوال میں آغاز
-
لیونل میسی کا انٹر میامی کے لئے 100 واں گول، ڈیوڈ بیکہم کی بیلن ڈی اور دینے کی حمایت
-
پاکستانی شائقین 19 ستمبر سے تماشا ایپ پر ایشین گیمز 2026 براہِ راست دیکھ سکیں گے
-
پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار سکولز کے دوسرے سیزن کا آغاز19 ستمبر کو قذافی سٹیڈیم میں ہوگا
-
پاکستان انڈر19 کا دورہ انگلینڈ مکمل ہوگیا
-
ہاکی کے میدان میں پاکستان کا نام دنیا میں روشن کرنے والی دو طالبات کا سرگودھا آمد پر شایان شان استقبال
-
ڈی سرٹیفکیٹ فٹ بال کوچنگ کورس اسلام آباد میں شروع ہوگیا
-
2029 کی عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی نیروبی کو ملنے کا خیرمقدم
-
چیلسی کے چیئرمین ٹوڈ بوہلی اور ڈائریکٹر مارک والٹر نے شیئرز فروخت کر دئیے
-
ایشین گیمزمیں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ثنا عارف کی متاثرکن کہانی
-
ایشین گیمز،پاکستانی گھوڑا ایڈن ڈو ویریٹ المعروف میراج بحفاظت ٹوکیو پہنچ گیا
-
ڈراموں، فلموں اور گلوکاری کے بعد ہانیہ عامر باکسنگ رنگ میں کود گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.