قائداعظم یونیورسٹی کے ساتویں سمسٹر کے طالب علم فائزن علی نے ایشیا کپ بال ہاکی چیمپئن شپ 2026 میں گولڈ میڈل جیت لیا
منگل 29 ستمبر 2026 16:44
(جاری ہے)
تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں منعقدہ چیمپئن شپ میں فائزن علی نے بطور گول کیپر قومی ٹیم کی نمائندگی کی اور پاکستان کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔پاکستان کی قومی ٹیم نے ایونٹ کے تینوں میچز میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ قائداعظم یونیورسٹی نے فائزن علی کی شاندار کارکردگی اور قومی سطح پر ملک کا نام روشن کرنے پر انہیں مبارکباد دی ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹاپ سیڈڈ کارلوس الکاراز اور جیری لیہچکا جاپان اوپن ٹینس مینز سنگلزفائنل میں داخل
-
پرتگال کی طرف سے کھیلنے پر رونالڈو کی بڑی شرط سامنے آگئی
-
کوکو گف کو چائنا اوپن میں فتح کے بعد نسل پرست جملوں کا نشانہ بنا دیا گیا
-
کینیڈا سپر 60، بولر کا باؤنسر بیٹر کے سر پر سے اڑتا ہوا ڈائریکٹ باؤنڈری پار کر گیا
-
رضوان کی این سی سی آئی اے لاہور آفس پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریز میں شاہین کپتان برقرار
-
سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بڑے ناموں کی واپسی متوقع
-
تیسرا ون ڈے ، آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیزپرجرمانہ عائد کردیا
-
ڈینیئل مدویدیف اور نوویک جوکووچ چائنا اوپن مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
آئیگا سویٹیک چائنا اوپن ٹینس ویمنز سنگلز ٹاپ 16 رائونڈ میں پہنچ گئی
-
پاکستان سری لنکا ٹی 20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری
-
انٹر اسکول ہاکی چیمپئن شپ؛ نیو سوسائٹی اور افضل شاہ ہائی اسکول کامیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.