سعودی عرب اور بلغاریہ کے درمیان فوجی اور دفاعی شعبوں میں تعاون کا جائزہ
بدھ 30 ستمبر 2026 09:00
(جاری ہے)
ایس پی اے کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں وزرائے دفاع نے دفاعی شعبوں میں تعاون کے پہلوؤں اور انہیں ترقی دینے کے مواقع کا جائزہ لیا۔انہوں نے خطے میں سکیورٹی اور استحکام کو بڑھانے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کے ساتھ حالیہ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی بات کی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
چھٹی حج کانفرنس سعودی عرب کے شہر جدہ میں آئندہ ماہ ہو گی
-
سعودی فرمانروا نے امیر قطرکو اکتوبر میں ہونے والی جی سی سی، یورپی سمٹ میں مدعو کرلیا
-
سعودی عرب کے جنوبی مغربی علاقے عسیر میں حوثی میزائل کا ملبہ گرنے سے ایشیائی باشندہ زخمی
-
ایران جنگ، ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات اور عمل میں تضاد سامنے آ گیا
-
صدرٹرمپ کی کابینہ کے اہم ارکان کی کیمپ ڈیوڈ میں خفیہ ملاقات
-
فلائی دبئی حادثے کے بعد دبئی سے اسرائیل کیلئے پہلی پروازروانہ
-
اسرائیل کی پرواز میں پیش آیا واقعہ دہشت گردی ہے، متحدہ عرب امارات
-
ایران کے پاس ایسا کوئی نہیں ہے جس سے مذاکرات کیے جائیں، ٹرمپ
-
معافی نہ مانگنے پر جنوبی کوریا کی یوکرین کو دھمکی
-
ڈیزل برآمدات بند کرنے کی صدرٹرمپ دھمکی ؛ یورپی یونین نے مسترد کردی
-
فرانس میں طلبہ احتجاج شدت اختیار کر گیا، 400 سے زائد اسکول بند
-
عجمان ٹریفک حادثے میں ٹانگ سے محروم ہونیوالے بھارتی شہری کو 6 لاکھ 55 ہزار درہم معاوضہ مل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.