پی ٹی وی نے غنی کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی
جمعہ 9 اکتوبر 2026 20:58
(جاری ہے)
پی ٹی وی نے جیت کے لیے ملنے والا 15 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے حاصل کر کے میچ اپنے نام کر لیا۔ پشاور میں کے آر ایل اور اسٹیٹ بینک کے درمیان مقابلہ ڈرا ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک نے 346 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز بنائے۔ اسلام آباد میں ایس این جی پی ایل اور کنگزمین اکیڈمی کے درمیان میچ بھی ڈرا ہو گیا۔ کنگزمین اکیڈمی کی ٹیم دوسری اننگز میں 440 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ محمد سلمان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 125 رنز بنائے جبکہ ایس این جی پی ایل کی جانب سے ثمیر منہاس نے چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ ٹورنامنٹ کا چھٹا رائونڈ 12 اکتوبر سے شروع ہو گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایف ایف کی جانب سے اسلام آباد میں شی لیگ اور شی لیگ جونیئرز کے آغاز کا اعلان
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان تین میچوں پرمشتمل ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کا ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ
-
ویمنزٹی ٹونٹی ٹرائی سیریز، سری لنکا انڈر19 کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرادیا
-
نیشنل ویمنز ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ (کل) بروزہفتہ سے فیصل آباد میں شروع ہوگا
-
میسی کے الوداعی میچز کے نام پر افریقی ٹیموں کو مشکلات، ناقص انتظامات نے دوروں کو تلخ تجربہ بنا دیا
-
نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور اور اس سے ملحقہ پریکٹس پچ کی مکمل تجدید و اپ گریڈیشن کیلئے فنڈز منظور
-
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
چائنا اوپن ٹینس ویمنز سنگلز، میرا اندریوا اور نیکولا بارٹونکوا سیمی فائنل میں داخل
-
رضوان، بابر کسی بھی وقت ٹیم میں واپس آسکتےہیں، صاحبزادہ فرحان
-
پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان 5 میچزکی ٹیسٹ سیریز کا امکان
-
عثمان طارق نے قومی اسکواڈ میں جگہ نہ ملنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک پراسرار پیغام شیئر کردیا
-
ورلڈ ٹینس ویمنز فیوچرز چیمپئن شپ کوارٹرز فائنلز،فرانس کی ایسٹرڈ سیرو، جرمنی نے انستاسیا کوپاریف،کی یاؤ چیونگ اور کوریا کی جیونگ مون نے کامیابی حاصل کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.