خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرار داد کے ذریعے وفاق سے سینٹ کے انتخابات کو شفاف بنانے کے لئے اقدامات کرنے کی اپیل
ہفتہ 28 فروری 2015 08:42
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔ 28فروری۔2015ء) خیبر پختونخوا اسمبلی نے ہارس ٹریڈنگ کے الزامات سے بچنے کے لئے اجلاس میں قرارداد کے ذریعے وفاقی حکومت سے سفارش کی ہے کہ سینیٹ انتخابات کو شفاف بنانے کے لئے تمام ضروری اور موثر اقدامات کئے جائیں صوبائی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مشترکہ قرارداد منظور کی گئی جس میں کہا گیا تھا کہ سینیٹ کے انتخابات کا انعقاد عنقریب ہے اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں اس پر متفقہ ہیں کہ سینیٹ انتخابات کا موجودہ طریقہ کار ممبران اسمبلی کے لئے بدنامی کا سبب بن رہا ہے اس سے سیاسی ماحول خراب ہو رہا ہے اس لئے وفاق الیکشن کو شفاف بنانے کے لئے ضروری اقدامات کرے ۔
قرارداد سے قبل اسمبلی سیکرٹریٹ میں سپیکر کی سربراہی میں تمام سیاسی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس کے بعد اسمبلی سے قرارداد منظور کر لی گئی ۔(جاری ہے)
اسمبلی کی کارروائی کے دوران فنی تعلیم سے متعلق خیبر پختونخوا ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی بل 2015ء کو بھی متفقہ طور پر سلیکٹ کمیٹی کی رپورٹ کے بعد منظور کیا گیا بل معاون خصوصی برائے فنی تعلیم شاہ محمد نے پیش کی ۔
بل کے مطابق فنی تعلیمی ادارے اور ٹیکنیکل ایجوکیشن کو ٹیوٹا میں مدغم کیا گیا ہے اسمبلی میں خیبر پختونخوا ترمیمی قانونی بل 2015ء مشیر برائے پارلیمانی امور عارف یوسف نے پیش کیا ۔ اسمبلی کی کارروائی کے دوران سینئر صوبائی وزیر عنایت اللہ نے کہا کہ میں نے کبھی بھی تحریک انصاف کے حوالے سے یہ نہیں کہا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات کے دوران ہمیں مخصوص اراکین دیئے جائیں ہمیں تحریک انصاف پر اعتماد ہے تحریک انصاف سے ہمیں جو بھی ووٹ ملیں گے اس میں سے کوئی بھی سلپ نہیں ہو گا ہمیں سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے لئے اقدامات کرنے ہوں گے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 28 فروری 2015 کی مزید خبریں
-
قومی کرکٹ ٹیم کی مسلسل تیسرے دن بھرپور ٹریننگ، ٹیم انتظامیہ تجربہ کار یونس خان کو آرام دینے اور وکٹ کیپر سرفراز احمد کو کھلانے پر غور ،مسلسل دو میچز میں تین سو سے زائد رنز دینے والے بولنگ اٹیک کو ... مزید
-
پاکستان ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیل سکتا ہے، ڈین جونز،ٹیم کو فٹنس اور فیلڈنگ بہتر کرنا ہوگی اور ٹاپ فور بیٹسمینوں کو ذمے داری لینا ہوگی،پاکستان کی بیٹنگ کوچ کی آفر ہوئی تو اب اسے قبول نہیں کرونگا ... مزید
-
’میڈیا سے بات کریں تو توجہ کھیل سے ہٹ جاتی ہے‘، بھارت کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے مینیجر نوید اکرم چیمہ نے پاکستانی کھلاڑیوں کو میڈیا کے سامنے آنے سے روک دیا، میڈیا سے بات کر کے کھلاڑیوں کی توجہ کھیل ... مزید
-
مسلم لیگ(ن)اورجمعیت علماء اسلام میں سینٹ انتخابات میں سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ،دونوں جماعتیں بلوچستان کی سطح پر ہارس ٹریڈنگ روکنے پر متفق
-
این اے 122 کا ریکارڈ نادرا سے چیک کرانے پر فیصلہ محفوظ ،4 مارچ کو سنایا جائیگا،الیکشن ٹریبونل کے جج کاظم ملک نے کیس کی سماعت کی،عمران خان کے وکلاء کے دلائل مکمل ،عمران خان این اے 122 کا فیصلہ نہیں ہونے ... مزید
-
خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرار داد کے ذریعے وفاق سے سینٹ کے انتخابات کو شفاف بنانے کے لئے اقدامات کرنے کی اپیل
-
پشاور چرچ پر خودکش حملہ میں حملہ آوروں میں سے ایک خودکش کا تعلق مہمند ایجنسی ،دوسرے کا کراچی سے ہے،عارف یوسف
-
نوشہرہ،پولیو قطرے پلانے سے انکار پر 170 والدین کے خلاف مقدمہ درج ،9علماء سمیت41افراد گرفتار
-
پاکستان میں اینگرو کمپنی کی پہلا ایل این جی ٹرمینل قائم کرنے کی تیاریاں شروع،تین کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
-
نیشنل جوڈیشل کمیشن نے 6 ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کی سفارش
-
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا واپڈا میں 83 کروڑسے زائد مالی بدعنوانیوں پر اظہا ر برہمی،بجلی چوری سب سے زیادہ پشاور الیکٹرک سٹی اور حیسکو میں ہوئی ، گرمیوں میں لائن لاسز 20 فیصد تک پہنچ جاتے ہیں، اجلا س میں ... مزید
-
بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر وزیراعظم کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر
-
خیبر پختونخواہ حکومت نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے فاٹا اور چاروں صوبوں کے درمیان وفاقی حکومت سے ”ہاٹ لائن“ کے قیام کا مطالبہ کر دیا ،ہاٹ لائن کے قیام سے دہشت گردی ،اغواء برائے تاوان،منشیات اور دیگر ... مزید
-
کراچی ، فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں اہلسنت و الجماعت کے کارکن سمیت 4افراد قتل
-
چند کالی بھیڑوں کی وجہ سے تمام ارکان کو الزام نہ دیا جائے، خورشید شاہ ، سینٹ میں ہارس ٹریڈنگ کے معاملے پر نواز شریف سے اتحاد کرنے پر عمران خان کو مبارکباد دیتا ہوں،عمران خان کو پارلیمنٹ میں آنے کی ... مزید
-
سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ سے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث پولیس افسران واہلکاروں کا ریکارڈ طلب کرلیا، ایس ایس پی پر لگنے والے الزامات کی انکوائری کیلئے جوڈیشنل کمیٹی تشکیل
-
سکھر،سانحہ شکارپور امام بارگاہ کے ماسٹر مائنڈ سمیت دو دہشت گرد گرفتار، دہشت گردوں دھرنے کے شرکاء پر حملہ کرنا چاہتے تھے، پولیس
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نام سے جعلی ویب سائٹ عوام سے پیسہ بٹورنے میں مصروف‘ ایف آئی اے ویب سائٹ بلاک کرنے میں ناکام
-
افغانستان ، سکیورٹی فورسز کا شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر حملہ ، بارہ طالبان ہلاک ، چار زخمی
-
اسامہ بن لادن کے سابق معاون خالد الفواض پر امریکی سفارت خانوں پر حملوں کی سازش کا جرم ثابت ، عمر قید سنائے جا نے کا امکان
-
داعش نے عراق کے شہر موصل میں دریائے دجلہ کے کنارے تاریخی جامع مسجد کو بارود سے شہید کر دیا
-
داعش کے ہاتھوں اکیس قبطی عیسائیوں کے سرقلم ہونے پر لیبیا میں مقیم25 ہزار سے زائد مصری وطن لوٹ آئے؛مصری وزارتِ خارجہ
-
استنبول،مبینہ خودکش حملہ آور امریکی قونصل خانے کے قریب سے گرفتار
-
متحدہ عرب امارات کے شمسی طیارے نے پہلی کامیاب پرواز کی
-
جنوبی کوریا‘ مسلح شخص کی ایک گھر میں گھس کر فائرنگ‘ 4 افراد ہلاک
-
ہانگ کانگ کی عدالت نے دو بچوں کی ماں کو گھر یلو ملازمہ پر تشدد کے الزام میں چھ سال سزائے قید او ر جرمانے کی سزا سنا دی ہے
-
سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے پارلیمانی جماعتوں میں اتفاق نہ ہوسکا، پیپلزپارٹی، جے یو آئی (ف) نے آئینی ترمیم کی مخالفت کردی، پیسے دے کر ووٹ خریدنا مکروہ کاروبار ہے ، ضمیر فروشی کے اس ... مزید
-
گلگت‘ڈسٹرکٹ جیل سے 4قیدیوں کے فرار ہونے کی کوشش، 2 فرار، 1ہلاک ، فرار ہونے والے قیدی نانگا پرپت حملے میں ملوث تھے‘ حکا م ، 3اہلکار معطل ، معطل اہلکاروں میں سپرنٹنڈنٹ جیل اور وارڈن شامل‘ سیکرٹری داخلہ ... مزید
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھیں گی،ٹیکس کم کریں گے،اسحاق ڈار،سیاسی جماعتوں کے اتفاق کے بغیر آئینی ترمیم نہیں ہوسکتی،ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں،سینیٹ میں2تہائی اکثریت نہیں،وزیرخزانہ ... مزید
-
آئی ایس آئی چیف جنرل رضوان کی پینٹاگون میں سیکورٹی سربراہان سے ملاقاتیں ، افغانستان میں بھارتی قونصل خانوں کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد بھی پیش کیے
-
سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے حتمی تاریخ بارے تین مارچ کو جواب طلب، عدالتی احکامات پر عمل نہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی بارے اٹارنی جنرل سے قانونی معاونت طلب،عدالت کا بلدیاتی انتخابات ... مزید
-
مسلم لیگ (ن) نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ، عمران خان ،ملک میں تبدیلی تب آتی ہے جب عوام اپنے حقوق کی خاطر اٹھ کھڑے ہوں،موجودہ حکومت لوڈشیڈنگ کا خاتمہ نہیں کر سکتی بلکہ مزید اضافہ ہو گا،گلگت ... مزید
-
امن مذاکرات کیلئے پاکستان، سعودی عرب، دوحہ میں سے کسی ایک ملک میں مذاکرات پر راضی ہیں، افغان طالبان
-
بھارتی فون پر جنگی جنون سوار ، لائن آف کنٹرول کی پھر خلاف ورزی ، نکیال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ سے 14سالہ بچی زخمی ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی ، دشمن کی توپیں خاموش
-
وفاقی وزیر خرم دستگیر سے امریکی سفیر کی سربراہی میں امریکی بزنس فورم کے وفد کی ملاقات،ملاقا ت میں آئندہ ماہ ہونے والی پاک امریکہ بزنس کونسل فورم ،تجارت ،توانائی ،اقتصادی اور انفراسٹرکچر شعبوں میں ... مزید
-
سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ کو ملنے والی مراعات اور پنشن سے متعلق ایوان کو جواب نہ ملنے پر چیئرمین سینٹ کا اظہا ر بر ہمی ، حکو مت اس حوالے سے تمام حقائق پارلیمنٹ میں پیش کرے ،نیئر حسین بخاری، سابق چیف ... مزید
-
پاک چین اقتصادی راہداری کے پرانے روٹ کو بحال کیا جائے ایسا نہ کیا گیا تو احتجاج کرینگے ، ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی،متحدہ اپوزیشن ، فینڈریشن کو متحد رکھنے کے لیے پاک چین اقتصادی راہداری کے پرانے ... مزید
-
ہارس ٹریڈنگ کا نام تو سنا تھا مگر کھوتا ٹریڈنگ پہلی مرتبہ سن رہا ہوں،چوہدری شجاعت،ہارس ٹریڈنگ اور کرپشن کو ختم کرنے کیلئے تمام جماعتوں کو بیٹھ کر اس کا حل نکالنا ہوگا ،میڈیا سے گفتگو
-
پی آئی اے نے ناروا سلوک پر 10 مارچ تک بنگلادیش کے لئے پروازیں منسوخ کردیں،پی آئی اے حکام اور عملے کو ہراساں کرنے کے خلاف پروازیں منسوخ کیں معاملے کے حل تک احتجاج جاری رہے گا۔ترجمان پی آئی اے
-
فرانس کے کا غذات رکھنے والا ہی پاکستان سے فرانس کا سفر کر سکتا ہے،فرانس نے پاکستانیو ں کے لئے نیا قانون بنادیا
-
پاکستان لشکر طیبہ کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے‘ امریکی انٹیلی جنس سربراہ کا دعویٰ،کامیاب فوجی آپریشن کے باوجود ملک کو دہشت گردوں اور انتہاء پسندوں سے اندرونی سکیورٹی ... مزید
-
پی ڈی پی کے سرپرست اعلیٰ مفتی سعید کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات ، مقبوضہ کشمیر میں نئی اتحادی کابینہ کو حتمی شکل دینے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.